جنسی ہراسیت کا الزام، پیمرا کے ڈی جی کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ایک سرکاری اہلکار کو نوکری سے برطرف کرتے ہوئے 20 لاکھ روپے جرمانہ جب کہ ہراسانی میں معاونت کرنے والے کو پانچ لاکھ روپے جرمانے کی […]

وہ شہر جہاں 13ویں روز بھی کالعدم تحریک کے دھرنے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، راستہ تاحال بند اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل

جہلم (پی این آئی)کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام آباد مارچ اور اب وزیر آباد میں دھرنے کے باعث جی ٹی روڈ پر دریائے چناب کا پل تیرہویں روز بھی بند ہے جس سے گجرات اور وزیر آباد کے درمیان آمد و رفت معطل اور […]

نسلہ ٹاور گرانے کا خرچ کیسے پورا ہو گا؟ ٹھیکہ کس کمپنی کو دیا جائیگا؟بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں قائم نسلہ ٹاور کو عدالتی حکم پر منہدم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے چار کمپنیوں کے انٹرویو کے بعد اماراتی کمپنی سے منسلک ڈیمولیشن کمپنی کو عمارت گرانے کا ٹھیکہ دینے کا عندیہ دیا ہے۔ اس کمپنی کو پہلے بھی […]

ن لیگ نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا اعلان کر دیا، وفد کی قیادت کون کرے گا؟

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن جائے گی،مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ کے وفد کی قیادت کریں گے ۔ […]

عمران خان پانچ سال پورے کریں گے ، ان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا، شیخ رشیدکا نعرہ مستانہ

لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا،عمران خان پانچ سال پورے کریں گے، اسٹیبلمشنٹ سے کس کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں مجھے علم نہیں ہے، ریلوے موج کی […]

پاکستان میں 48 فیصد آبادی نے کورونا کی ویکسین لگوالی ، پہلے نمبر پر کون سا صوبہ ہے، پانچویں نمبر پر کونسا؟

اسلام آ باد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اب تک پاکستان کی 48 فیصد آبادی کو کورونا ویکیسن کی کم از کم ایک خوراک لگائی جا چکی ہے۔ جمعرات […]

کراچی میں بااثر افراد کی ویڈیو وائرل کرنیوالا نوجوان مبینہ اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا، دو سیکورٹی گارڈز گرفتار ، وزیراعلی سندھ نے نوٹس لے لیا

کراچی(آئی این پی ) کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں با اثر افراد کے روڈ بند کرنے کی ویڈیو وائرل کرنے پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے دو سیکورٹی گارڈز گرفتار کرلئے۔ وزیراعلی سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ کراچی […]

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار ، مزید94افراد ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بیمار

اسلام آباد(آئی این پی ) شہر اقتدار میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ،24 گھنٹوں کے دوران مزید94 افراد ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بیمار ہوئے۔ دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب بھر میں دن بدن ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ […]

سندھ اور چین کے صوبہ ہو بی کو جڑواں صوبہ قرار دیدیا گیا،مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ووہان(آئی این پی ) چین کے صوبہ ہوبی اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے درمیان جڑوا ں صوبہ کے تعلقات کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو)پر دستخط ہو گئے ۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق […]

آصف زرداری ،فواد چوہدری نااہلی کیس،عدالتوں میں آنے کے بجائے سیاسی قیادت کو میدان میں مقابلہ کرنا چاہیے، پارلیمنٹ اپنا احتساب خود کرے،جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی )چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالتوں میں آنے کی بجائے سیاسی لیڈرشپ کو میدان میں مقابلہ […]

اوور سیز پاکستانی رگڑے گئے، لاہورسے دبئی کاکرایہ 45 ہزار سے بڑھ کر ایک لاکھ 15 ہزار، سعودی عرب 60 ہزار سے بڑھ کر ڈیڑھ لاکھ، لندن ڈیڑھ سے ساڑھے تین لاکھ

لاہور (پی این آئی ) پاکستان سے بیرون ملک مسافروں کو لے کر جانے والی فضائی کمنیوں نےنے کرائے 2 سے 3 گنا بڑھا دیئے میں اورلاہور سے دبئی کا یکطرفہ کرایہ 45 ہزار سے بڑھ کر 1 لاکھ 15 ہزار روپے کا ہوگیاہے۔اس حوالے سےٹریول […]

close