عمران صاحب اللہ کا واسطہ ہے عوام پہ ترس کھائیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب آپ کا تکلیف پیکج عوام کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے ،عمران صاحب اللہ […]

لاہور جلسہ، وزیراعظم عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے،حیران کن دعویٰ‎‎

عوام کی جیبیں خالی کرنے سے ملک اور معیشت چل سکتی ہے نہ ہی غریب کا گھر، شہبازشریف حکومت پر برس پڑے

لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پٹرول نے 145 روپے لیٹر کی حد پار نہیں کی بلکہ موجودہ حکومت نے نالائقی، نااہلی، اور کرپشن کی ہر حد پار کی ہے ،پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 8 […]

شعیب اختر کیساتھ تلخ کلامی کے بعد ۔۔۔۔۔؟ نعمان نیاز نے بالآخراپنی غلطی تسلیم کر لی

اسلام آباد (پی این آئی )سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے شو کے دوران آن ائیر کی جانے والی بد تہذیبی پر معافی مانگ لی ہے ۔ ڈاکٹر نعمان نیاز نے اپنے بیان […]

اب پنشن نہیں ملے گی، حکومت نے سرکاری ملازمین سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

مکوآنہ (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی پنشن حکومت پربوجھ بننے لگی ۔پنجاب حکومت اب پنشن فری نوکریاں دے گی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے پنشن اصلاحات پر مزید ورکنگ شروع کردی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں جہاں دیگر مالیاتی […]

موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں، موٹروے پولیس نے نئی پابندی لگا دی

لاہور (پی این آئی) غیر قانونی، غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے موٹروے پر داخلے پر پابندی عائد، نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے غیر قانونی رجسٹریشن نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کیخلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

شہباز شریف کو وزارتِ عظمیٰ کی پیشکش کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) شریف خاندان اور ان کے آپسی تعلقات سے متعلق کئی خبریں زیر گردش رہیں جن میں ان کے آپسی اختلافات اور خاندان کی آپسی مبینہ چپقلشوں سے متعلق بات کی گئی لیکن شریف خاندان کے قریبی ذرائع اور ان کے […]

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا۔۔امیدوار10نومبر تک کاغذات نامزدگی جمع کر اسکتے ہیں ۔چیف الیکشن کمیشن کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پارٹی کی جانب […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ، وزیراعظم منظور کریں گے یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ڈاکٹر عامر لیاقت کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ، وزیراعظم منظور کریں گے یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قوم اسمبلی عامر لیاقت کا رکنیت سے استعفیٰ نامنظور کر دیا گیا ۔ تفصیلات […]

حکومت نے 30ہزار روپے ماہانہ سے کم آمدنی والے افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان میں آمدنی کم ہونے کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل کی قیمت کم نہیں ہوسکتی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ سبسڈی کا مقصد مہنگائی […]

بیروزگار نوجوان تیاری کر لیں، حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں مختلف محکموں میں ایک لاکھ خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے،ایک لاکھ آسامیوں پر بھرتی صرف اور صرف میرٹ اور مجوزہ تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر ریکروٹمنٹ پالیسی […]

میری ان دو خاندانوں سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں بلکہ ان سے دوستی ہوا کرتی تھی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’ملک کے دو خاندانوں سے ذاتی دشمنی نہیں، ان سے تو دوستی ہوا کرتی تھی۔‘جمعرات کو اسلام آباد میں سکالرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ ’سکالرز […]

close