نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی آن ائیر کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج آن ائیر کرنے پرپابندی عائد کر دی۔نور مقدم قتل کیس سے متعلق ایک سی سی ٹی وی فوٹیج گزشتہ روز منظر عام پر آئی تھی […]

مولانا طارق جمیل کے حادثے کی زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے حادثے سے متعلق چلنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے حادثے میں زخمی ہونے کی خبریں زیر گردش ہیں تاہم اب […]

چینی کی قیمت میں پانچ نہیں، دس نہیں 43 روپے تک کمی آ گئی، فواد چودھری

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں پانچ نہیں دس نہیں 43 روپے تک کمی آگئی ہے لیکن مجال ہے میڈیا پر یہ خبر بھی آجائے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ دراصل […]

رشوت دینی ہے، کوئی اللہ کا بندہ میرے بچے خرید لے۔۔۔ پولیس اہلکار کی دہائیاں

اسلام آباد (پی این آئی ) گھوٹکی میں پولیس اہلکار کاانوکھا احتجاج ، پولیس اہلکار بچے فروخت کرنے کیلئے جیل کے گیٹ پر پہنچ گیا، اہلکار کی افسران کی زیادتی کیخلاف چیخ و پکار۔ تفصیلات کے مطابق اہلکار نثار لاشاری نے کہا ہے کہ میرے […]

اسلام آباد میں حالات بدلنے لگے، کچھ ہونے کا تاثر، وزراء گھبراہٹ کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں واقعتاً تبدیلی آ رہی ہے بلکہ خاصی حد تک آ چکی ہے، چند ہفتوں پہلے لوگ دھوپ کی تمازت سے محفوظ ہوتے دکھائی دیتے تھے اور ان دنوں دھوپ سے محظوظ ہو رہے ہیں لیکن عموماً اسلام آباد کے […]

تفتیش میں اہم پیش رفت، مقتول ناظم جوکھیو کے کپڑے جام ہاؤس کے گھر کے قریب ویران کنویں سے مل گئے

کراچی (پی این آئی) تفتیشی حکام کے مطابق ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور تفتیشی ٹیم نے جیو نیوز کی ٹیم کی موجودگی میں کنویں سے مقتول کے کپڑے اور موبائل فون نکال لیا ہے۔اس حوالے سے […]

اپوزیشن کے احتجاج میں شہباز شریف اور مریم نواز نے شرکت کیوں نہیں کی؟ سوال اٹھا دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) سیاسی حلقوں میں یہ سوال زیر بحث ہے کہ کراچی میں اپوزیشن کے احتجاج میں شہباز شریف اور مریم نواز نے کیوں شرکت نہیں کی؟ مسلم لیگ نواز سے سینئر لیڈروں میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی موجود تھے۔اس صورتحال […]

وزیر اعظم کے رفقاء گھبراہٹ کا شکار، تحریک انصاف تنہا ہو چکی ہے، سیاسی تبدیلی کے آثار نمایاں، سینئر تجزیہ کار کے انکشاف انگیز مضمون نے کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ تبدیلی کے آثار واضح دکھائی دینے لگے ہیں۔ سینئر صحافی فاروق اقدس نے اپنے اخبار میں لکھے جانے والے تجزیے میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں واقعتاً تبدیلی آ رہی ہے بلکہ خاصی […]

صوبائی حکومت جس نے صوبے بھر میں پانچ ہزار سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا

حیدرآباد(پی این آئی ) وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے صوبے میں 5 ہزار سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن 5 ہزار سرکاری سکولوں کو بند کیا جائے گا ان میں سے 3 ہزار 6 […]

ملالہ یوسفزئی نے نکاح کے موقع پر جو لباس پہنا اس کی قیمت کیا نکلی؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے نکاح کے موقع پر جو جوڑا پہنا اس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ملالہ نے اپنے نکاح کے یادگار دن پر جس پاکستانی ڈیزائنر […]

تحریک انصاف نے کتنے اراکین قومی اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل کا دعوی ہے کہ کراچی سے تحریک انصاف کے 11 ایم این ایز پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، تحریک عدم اعتماد آئی تو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ووٹ بھی دیں […]

close