لاہور( پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوری سے نیا پاکستان صحت کارڈ کے تاریخ ساز فلاحی منصوبے کاآغاز کیا جا رہا ہے جبکہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور ساہیوال ڈویژن میں صحت کارڈ پہلے ہی دیا جا چکا […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ سیٹ […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد جیتنے والے امیدواروں کے حامیوں کی طرف سے ہوائی فائرنگ معمول کی بات ہے۔ اس دوران بعض اوقات حادثات بھی پیش آ جاتے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز […]
نوشہرہ (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے دوران نوشہرہ میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے بیٹے کے مخالف امیدوار کو ووٹ کاسٹ کر دیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز خٹک نے آبائی گاؤں مانگی شریف میں ووٹ ڈالا۔ […]
ہزارہ(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تحصیل ہزارہ کے علاقے ناڑہ امازئی کے 12 پولنگ سٹیشنز میں کسی خاتون نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولنگ کے دوران غازی کے علاقے ناڑہ امازئی میں کوئی بھی خاتون ووٹ پول […]
پشاور(پی این آئی)جے یو آئی نے پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا، بلدیاتی انتخابات میں کتنی نشستیں حاصل کر لیں؟ بڑاسرپرائز دیدیا۔۔۔ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک 25 ویلیج کونسل […]
بونیر(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کےنتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک چھ تحصیل کونسلز کے مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوئے ہیں،جس کے مطابق تحریک انصاف نے تین،آزاد امیدوار وں نے دونشستوں پر میدان مارا ہے […]
لاہور(پی این آئی)لاہورپولو کلب کے زیراہتمام لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ 2021 کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد سڈن ڈیتھ پر پانچویں چکر میں ٹیم باڑیز /بی این ٹو نے جیت لیا ،فائنل میں ٹیم ری ماؤنٹس کوشکست کا سامنا کرنا پڑا۔فائنل کی خاص […]
سرگودھا (پی این آئی)سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، ٹریک پر آدھا فٹ ٹکرا ٹوٹا ہوا تھا ، راہگیر کی جانب سے بروقت اطلاع دینے پر اسٹیشن ماسٹر نے ٹرین رکوا دی۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا سے […]
بنوں (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک دو تحصیل کونسلز کے نتائج مکمل ہوچکے ہیں اور دونوں جگہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا […]
صوابی (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں تحصیل کونسل کا پہلا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا۔نجی ٹی کے مطابق یہ نتیجہ ضلع صوابی کی تحصیل رزڑ سے موصول ہوا ہے جہاں عوامی نیشنل پارٹی (اے این […]