ملک بھر میں ایف بی آر کے دفاتر اور اہم عمارتوں کوخطرہ ، سیکیورٹی کو سخت کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے دفاتر اور اہم عمارتوں کی سیکیورٹی کو سخت کر دیا گیا ہے ، سیکیورٹی خدشات کے باعث پولیس کی معاونت کے لئے رینجرز کے دستے بھی تعینات کئے […]

لاہور میں وکیل کی اسسٹنٹ کے قتل کا ڈراپ سین , مقتولہ کو اس کی سوتن نے قتل کروایا،کیس میں 3 ملزمان گرفتار

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں قتل ہونے والی وکیل کی اسسٹنٹ کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو اس کی سوتن نے قتل کروایا اور کیس میں 3 ملزمان گرفتار ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

مریم نواز کی سرپرستی میں قائم میڈیا سیل کے ذریعے قومی خزانے کے 9 ارب 62 کروڑ 54 لاکھ 3 ہزار 902 روپے خرچ کئے گئے، تحقیقاتی کمیٹی قائم

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت اطلاعات و نشریات نے ن لیگ کی رہنما مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی ن لیگ کے دور حکومت میں میڈیا کو جاری کئے جانے والے اشتہارات میں بے ضابطگیوں اور […]

ن لیگ نے سوال اٹھا دیا، الزام ثاقب نثار پر لیکن جواب تحریک انصاف کیوں دے دہی ہے؟

لاہور (پی این آئی) سابق چیف جسٹسثاقب نثار پر لگنے والے الزامات کا جواب تحریک انصاف کی قیادت کیوں دے دہی ہے؟ مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کیا آپ اپنے ردِعمل سے ثابت کررہے ہیں کہ آپ بینیفشری ہیں؟انہوں […]

کیپٹن (ر)صفدر نےایک اور دعویٰ کر دیا, نواز شریف وطن واپس آئیں گےتب مریم نواز وزیر اعظم ہوں گی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ور سابق وزیر اعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف وطن واپس آئیں گے اور اس وقت مریم نواز وزیراعظم ہوں گی۔میڈیا سے مختلف سوالوں کے جواب میں گفتگو کرتے […]

پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں، وزیر توانائی نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں، حماد اظہر نے مؤقف اختیار کیا کہ چند کمپنیوں کو نوازنے کے لئے 9 روپے […]

گیس بحران جاری،چولہے ٹھنڈے ہو گئے، حیدر آباد میں چوڑی کی صنعت بند، خواتین کارکن بے روزگار

کراچی (پی این آئی) بیرون ملک سے بروقت ایل این جی گیس منگوانے میں ناکامی کے بعد حکومت گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم […]

بلدیاتی انتخابات کا آرڈی ننس جاری، پولنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹ ڈالنےکا قانون منظور کیے جانے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے، انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا […]

اس باروجہ کیا بنی؟ ق لیگ پھر پنجاب حکومت سے ناراض ہو گئی

لاہور (پی این آئی) انتہائی مشکل مرحلے پر اہم ترین قانون سازی میں حکومت کی مدد کرنے کے بعد پی ٹی آئی حکومت کی اہم ترین اتحادی جماعت ق لیگ ایک با رپھر ناراض ہو گئی ہے۔اس مرتبہ ق لیگ کے وزیر نے پنجاب کے […]

اوگرا کی وارننگ کا اثر۔۔؟؟ بڑی پیٹرولیم کمپنی نے ملک بھر میں تمام پیٹرول پمپس کھولنے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) شیل پاکستان کمپنی نے کل 25 نومبر کو پیٹرول کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی کل کی ہڑتال کا حصہ نہیں بنیں گے، کمپنی آپریٹڈ ریٹیل سائٹس سے تیل کی […]

حکومت نے کن کن پاکستانیوں پر صحت ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی طرف سے آئندہ بجٹ میں سگریٹ اور سافٹ ڈرنکس پر ’صحت ٹیکس‘ لاگو کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کی طرف سے آئندہ بجٹ میں ایک بار پھر 20سگریٹ کے پیکٹ پر 10روپے اور 250ملی لیٹر […]

close