فضل الرحمان کی بعض تجاویز اور مطالبات پر ن لیگ کو کئی تحفظات ٗ پی ڈی ایم کا آج ہونیوالا اجلاس سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں اتوار کو ہونیوالی پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی سفارشات پیش کی جائیں گی جن میں […]

ثاقب نثار کیخلاف بیان حلفی کے مندرجات پر میرے والد قائم ہیں، کمرہ عدالت سے غلط رپورٹنگ ہوئی ٗ بیٹا رانا شمیم کے مزید انکشافات

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے صاحبزادے اور سپریم کورٹ کے وکیل احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ انکے والد اس حلف نامے پر قائم ہیں جس پر انہوں نے لندن میں دستخط کیے تھے جس میں سابق قانون […]

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے اب گھر بیٹھیں، سڑک پر نکلے تو ہزاروں روپے جرمانہ ہو گا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے اب گھر بیٹھیں یا ہزاروں روپے جرمانہ ادا کرنے کی تیاری کر لیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے آج پیر سے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کو 2 […]

نوجوانوں کو جوش آ جاتا ہے، قتل بھی ہو جاتے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ سب کچھ بگڑ گیا، پرویز خٹک نے سیالکوٹ واقعے پر پریشان کن مؤقف دے دیا

پشاور (پی این آئی) ایک طرف جہاں سیالکوٹ میں پیش آنے والے اندوہناک واقعے پر پورا ملک شرمندگی اور سکتے کی کیفیت میں ہے ایسے حالات میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے فیکٹری مینیجر کو وحشیانہ انداز میں قتل کیے جانے پر پریشان کن جواز […]

شیروں کو مبارک ہو ! این اے 133میں فتح کی خبر پر مریم نواز کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی)اک واری فیر۔۔۔ شیر، اللہ کا شکر، شیروں کو مبارک، این اے 133ضمنی انتخاب میں لیگی امیدوارشائستہ پرویز کی کامیابی پرمریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

’ہم پیپلز پارٹی کے طرز عمل کو چیلنج کریں گے، چھوڑیں گے نہیں‘ الیکشن میں کامیابی کے باوجود ن لیگی رہنما علی پرویز پیپلزپارٹی پر برہم

لاہور (پی این آئی) این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی فاتح امیدوار شائستہ پرویز ملک کے صاحبزادے اور رکنِ قومی اسمبلی علی پرویز ملک نے الیکشن جیتنے کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کو نشانے پر رکھ […]

حلقہ این اے 133سے ن لیگ نے میدان مار لیا لیکن حلقے میں ٹرن آئوٹ کتنا رہا؟ ن لیگ جیت کر بھی پریشان

لاہور (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا ہے۔ حلقے میں ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہا۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 133 میں ٹرن آؤٹ 18.59 فیصدرہا اور چار […]

سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے ایک اور بڑی سہولت دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی بڑی سہولت مل گئی، سیرین ایئر لائن نے لاہور سے جدہ کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کردیا، مسافروں کو اپنے ہمراہ 80 کلو تک سامان لے […]

این اے 133ضمنی الیکشن، تحریک انصاف انتخاب سے آوٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی

لاہور(پی این آئی)ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف انتخاب سے آوٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی، ووٹنگ ٹرن آوٹ نے ثابت کر دیا پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں کلین سوئپ کرے گی، پی ٹی آئی کو میدان سے […]

پاکستان کیساتھ اچھے تعلقات ہیں مگر۔۔۔ سری لنکن کرکٹرز نے بھی پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ایک سری لنکن فیکٹری منیجر کے ہجوم کے ہاتھوں قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سری لنکن کرکٹر دھمیکا پرساد کا کہنا ہے کہ ’سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ ناقابل قبول ہے۔‘سری لنکن ٹیم کے میڈیم […]

این اے 133ضمنی الیکشن، دولہا شادی چھوڑ کر بینڈ باجے سمیت ووٹ کاسٹ کرنے آگیا، کس کو ووٹ ڈالا؟

لاہور(پی این آئی)این اے 133ضمنی الیکشن ، دولہا شادی چھوڑ کربینڈ باجے سمیت ووٹ کاسٹ کرنے آگیا ، کس کو ووٹ ڈالا ؟۔۔تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 133میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں دلہا بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گیا ،90سالہ بوڑھی خاتون نے بھی […]

close