”اگلے دو سالوں میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی ایک لاکھ نوکریاں دے گی“ سینٹر شبلی فراز

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہے جو انقلاب ٹیکنالوجی کا چلا ہے آپ دیکھیں کہ ہماری منسٹری اگلے دو سالوں میں انشاء اللہ ایک لاکھ جابز دے گی اگر ایسا […]

این سی او سی نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کنٹرول (ای سی او سی) نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، […]

پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنیوالے ملک عدنان کو گواہ بنانے کا فیصلہ

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری کو جلانے کے مقدمے میں بڑی پیش رفت، پراسکیوشن نے سری لنکا کے شہری کو بچانے والے ملک عدنان کو گواہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا کے شہری کو جلانے […]

وفاقی دارالحکومت میں چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔گزشتہ روز پہلے یہ خبر آئی کہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے […]

برطرفی کیخلاف نظرثانی اپیلیں خارج،سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کو بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ نے پانچ رکنی بینچ نے چار ایک کے تناسب سے دائر اپیلیں خارج کیں۔سپریم کورٹ نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی کے خلاف نظرثانی اپیلیں خارج کر تے ہوئے ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی […]

20دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی)ضلعی انتظامیہ نے 20 دسمبر کو راولپنڈی شہر اور کینٹ میں تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا کہ 20 دسمبر بروز پیر کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ تعطیل […]

کیا واقعی حکومت تین دن کیلئے موبائل سروس بند کرنے جارہی ہے؟ وزیرداخلہ شیخ رشید نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل رات بارہ بجے سے تین دن کے لیے موبائل فون سروسز بند کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔حکومت او آئی سی کانفرنس کے موقع سیکیورٹی کے پیش نظر موبائل فون بند رکھنے کے فیصلے پر […]

نواز شریف نے کس کو وزیراعظم بنانے کی حامی بھر لی؟ سینئر صحافی نے طاقتور حلقوں کیساتھ ڈیل کا بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مجھے ایک بندہ کہہ رہا تھا کہ نوازشریف بھی آنے کی تیاری کر رہے ہیں تاہم وہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں ہیں۔نوازشریف نے پہلے شرط یہ رکھی تھی کہ ڈیل تب […]

2000سے پہلے کی تمام رجسٹرڈ گاڑیاں بند، حکومت نے پرانی گاڑیوں پر مکمل پابندی لگا دی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں کو نئی میں تبدیل کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد کرتے […]

موجیں ہی موجیں، حکومت نے بروز سوموار عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 20 دسمبر کو عام تعطیل کا فیصلہ۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے پیش نظر وزارت خارجہ نے 20 دسمبر کو اسلام آباد میں عام تعطیل کی سفارش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاکستان کے بڑے صوبے میں دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا، امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوگیا، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے، موٹرسائیکل پر سوار فیملی جا رہی تھی کہ بارودی سرنگ پھٹ گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان میں کوہلو کے نواحی علاقے باریلی میں […]

close