لاہور(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وفاقی اورصوبائی کابینہ میں مزید اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ بڑھانے سے محکموں کی استعداد بڑھے گی اور لوگوں کے مسائل حل ہوں گے، عہدے کسی کو راضی کرنے […]
لاہور (پی این آئی) پبلک ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں ایک ساتھ 25 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی بھی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کا فردوس عاشق اعوان سے جان چھڑوانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف جلد فردوس عاشق اعوان […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس اور اخوت فاؤنڈیشن کے درمیان کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت ایم او یو سائن ہوگیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ایم او یو کے تحت 50ہزار سے کم تنخواہ والے پولیس ملازمین گھر بنانے کیلئے 15 لاکھ روپے […]
کوئٹہ (پی این آئی) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں خفیہ اطلاعات کی بنا پر کیے گئے آپریشن میں چھ دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں انٹیلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے سینئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر مارے گئے چھاپے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے اسلام اباد پولیس کو سفارش کی ہے کہ چھاپہ مارنے والے ایف آئی اے اہلکاروں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے خاتون اول بشریٰ بی بی کی تضحیک کے کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز کو گرفتارکرنے کی کوشش شروع کردی اور اس سلسلے میں خاتون حکومتی رکن اسمبلی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترین گروپ کی جانب سے تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دینے پر غور کیا جارہا ہے۔جہانگیرترین کی زیرصدارت عون چوہدری کی رہائش گاہ پر اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ترین گروپ نے مختلف سیاسی آپشنز کی تجاویز سامنے آنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایف آئی اے کی جانب سے گرفتاری کے دوران مزاحمت کرنے پر صحافی محسن بیگ پر اقدام قتل، دہشت گردی اور حبس بے جا کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بعد میں پولیس نے محسن بیگ کو […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 35ارکان اسمبلی ہمارے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں جو ہمیں کہتے ہیں کہ ان سے ہماری جان چھڑاؤ ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ […]
لاہور (پی این آئی) نامور عالم دین استاذالقراء قاری محمد ادریس عاصم وفات پاگئے، وہ گزشتہ دنوں گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ سے جھلس گئے تھے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج وفات پاگئے۔ خاندانی ذرائع کے […]