ڈرائیور کی بیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر کےلیے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی

کوئٹہ(پی این آئی)’ہمارے والدین نے ہمارے لیے اچھا گھر نہیں بنایا اور نہ ہی اچھے کپڑے خریدے بلکہ ان کے پاس جو کچھ تھا وہ ہماری تعلیم پر لگایا جس کے نتیجے میں ہم تمام آٹھ بہن بھائی نہ صرف امتیازی نمبروں سے پاس ہوتے […]

وزیراعظم عمران خان کا مہنگائی کا اعتراف، جلد ہی کونسی بڑی خوشخبری سنانیوالے ہیں؟ پوری قوم انتظار میں لگ گئی

منڈی بہاوٴالدین (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کا اعتراف کرتا ہوں لیکن بہت جلد عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کریں گے،پٹرول پر ڈیوٹیز اور ٹیکسزکم کرنے سے ماہانہ 70ارب کا نقصان ہورہا ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے […]

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کو ایک اور اہم عہدہ دے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کو پاکستان تحریک انصاف کی یوتھ ونگ کے فوکل پرسن […]

مراد سعید کا ریحام خان کیخلاف کیس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر موصلات مراد سعید کا وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کیخلاف کیس کروانے کا فیصلہ ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق ریحام خان کی کتاب میں وزیراعظم اور مراد سعید سے متعلق نامناسب الفاظ استعمال […]

غیرقانونی ٹھیکوں کا نیب ریفرنس، سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ ملزم نامزد

اسلام آباد (پی این آئی )نیب ایگزیکٹو بورڈ نے ایف بی آئی آر می غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں پیپلزپارٹی دور کے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ملزم نامزد کردیا، ان پر خلاف ضابطہ 11 ملین ڈالر کی ادائیگی کا الزام ہے۔نیب ایگزیکٹو بورڈ […]

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلا ف کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے شیخ رشید کے نازیبا الفاظ پر تنقید کرتے ہوئے انہیں (ن) لیگ کا تربیت یافتہ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا […]

دوسری شادی کی دھمکی دینے پر بیوی بپھر گئی ، مار مار کر شوہر کی پسلیاں توڑ ڈالیں

اسلام آباد (پی این آئی )دوسری شادی کی دھمکی دینے پر شوہر کو مار مار اس کی پسلیاں توڑ دیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر بہاولنگر میں شوہر نے دوسری شادی کی دھمکی دی تو بیوی آپے سے باہر ہوگئی اور مار مار اپنے […]

نواز شریف یا عمران خان ،کسی کی کارکرگی بہتر ہے ، تازہ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی ) ن لیگ کے سربراہ نواز شریف اپنی کارکردگی سے پنجاب ، سندھ اور خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ شہریوں کو مطمئن کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 58؍ فیصد ، خیبرپختونخوا میں 46فیصد جبکہ سندھ میں 51 […]

ن لیگ کے جاوید لطیف نے وفاقی وزیر موصلات اور ان کے اہلخانہ سے متعلق ماضی کی گئی نازیبا گفتگو پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے وفاقی وزیر مواصلات سے معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ مراد سعید میرے بیٹوں کی طرح ہیں ان کی بہنیں میری بہنوں […]

یکم مارچ سے تعلیمی اداروں کا ٹائم تبدیل کرنے پر غور شروع

لاہور( پی این آئی)محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے یکم مارچ سے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ، اوقات کار میں تبدیلی دن کے دورانیہ میں اضافہ ہونے کے باعث کی جائے گی۔محکمہ سکولزایجوکیشن نے یکم مارچ سے […]

close