23مارچ اور 27مارچ کے درمیان کیا ہو نیوالا ہے؟ سیاسی شخصیت نے بڑی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ملک کی سیاسی صورتحال سے متعلق ایک اور پیشن گوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے بیان کہا کہ شیخ رشید کے بیان […]

راوی دنیا کا آلودہ ترین دریاقرار

واشنگٹن(پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بہنے والا دریا دنیا کا آلودہ ترین دریا بن گیا، دریائے راوی میں دوائوں کے اجزا کی موجودگی،ماحول اور انسانی صحت کے لیے بڑا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی پروسیڈنگ نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کے ذریعے […]

”محسن بیگ سے ہماری کوئی ہمدردی نہیں ہے ” شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کامیاب ہو گی ، راستہ بہت ہموار ہے،وزیر اعظم عدم اعتماد سے گھبرا کر ہر قسم کی باتیں کر رہے ہیں ،رہنمائوںکو […]

فوج اور عدلیہ پر تنقید قابل دست اندازی جرم قرار دینے کا فیصلہ ،تنقید کرنے والوں کو 3 سے 5 سال تک سزاہوگی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے اداروں پر تنقید کو قابل دست درازی جرم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پریوینشن آف الیکڑانک کرائم ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع […]

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کوئی چال چلی تو جوابی وار ہوگا، سینئر صحافی نجم سیٹھی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ آن لائن نیوز ایجنسی کے مالک اور مدیر، محسن بیگ اسٹیبلشمنٹ کے خود ساختہ فعال بازو ہیں۔ وہ 2014-15 کے بدنام کنٹینر پر موجود تھے۔ عمران خان کے رازدار ہونے اور اُن کے لئے عطیات […]

ن لیگ کی مرکز اور پنجاب میں حکومت کیخلاف عدم اعتماد کیلئے گنتی پوری ہو گئی ، رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آبا (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے لیے کٹ آف فیگر حاصل کرلیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ ’’کمفرٹیبل زون‘‘ میں […]

عمران خان اور محسن بیگ کی دوستی سے دشمنی تک کی کہانی ، دونوں کے مشترکہ دوست مبشر لقمان کی زبانی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی سلیم صافی کے یوٹیوب ولاگ میں سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے محسن بیگ اور عمران خان کے تعلقات کے بارے میں بڑا انکشاف کر دیا ۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ محسن بیگ کا عمران خان کیساتھ […]

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین سے خفیہ ملاقات کی ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق چند روز قبل دونوں رہنمائوں […]

پی ٹی آئی سندھ کے اندر کھینچا تانی، پانچ عہدیداروں کے استعفوں پر وفاقی وزیر علی زیدی نے طعنے دے دیئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سندھ تنظیم کے اندر کھینچا تانی شروع ہو گئی ہے۔ پارٹی کے صوبے میں اہم رہنما حلیم عادل شیخ کے تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے پر وفاقی وزیر علی زیدی نے طعنہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

پشاور میں دہشت گردی، پولیس اسٹیشن پر دستی بموں سے حملہ

پشاور (پی این آئی) پشاور کے ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردی کی واردات ہوئی ہے۔ پھندو کے علاقے میں پولیس اسٹیشن پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق […]

پی ٹی آئی بلوچستان نے وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سے جان چھڑانے کا مطالبہ کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر یار محمد رند نے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کو ہٹانے کے لیے وزیراعظم عمران خان سے مدد مانگ لی۔ کچھی فائرنگ کے واقعے کے خلاف کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا ہوا۔ پی […]

close