جنوری میں گیس کی قلت مزید سنگین ہو سکتی ہے، ایم ڈی سوئی سدرن نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) سوئی سدرن کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کراچی میں جنوری میں گیس قلت مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو خبردار کر دیا ہے۔ ایک بیان میں ایم ڈی سوئی سدرن نے کہا کہ شہر قائد میں جنوری […]

یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) 15 دسمبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد ایک بار پھر وزرات خزانہ نے یکم جنوری سے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزرات خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم […]

ایک دم بڑا دھماکا ہوگا، ایاز صادق کی تہلکہ خیز سیاسی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق سپیکر قومی اسمبلی و مسلم لیگ (ن) ایاز صادق نے ملکی سیاست کے حوالے سے پیش گوئی کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ انہوں نے پیش گوئی کی کہ بہت جلد کچھ ہونے والا […]

موٹروے کو پھر ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)موٹروے کو پھر ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے سمندری تک دھند کی وجہ […]

پارٹی کی تنظیمیں تحلیل کرنے پر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

کراچی (پی این آئی) پارٹی کی تنظیمیں تحلیل کرنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا وزیر اعظم کو خراج تحسین۔ عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے پارٹی میں جمہوریت قائم رکھنے اور اپنی ہی جماعت کا احتساب کرتے ہوئے […]

نواز شریف کی وطن واپسی کا کب تک امکان ہے؟ لندن میں موجود صحافی نے بڑی خبر بریک کر دی

لندن (پی این آئی) لندن میں موجود معروف صحافی اظہر جاوید کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنے ذہن میں ایک پلان بنا کر بیٹھے ہیں کہ انہیں کیا کرنا ہے۔لندن کے سرد موسم میں اگر کہیں گرمی دیکھی جا رہی ہے تو وہ حسین نواز […]

اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہ دار طبقہ اپنا ذاتی گھر نہیں خرید سکتا اور ہم […]

پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل۔۔عہدیداروں کی چھٹی، کیا ہونیوالا ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیموں کو تحلیل کردیا، تمام ممبران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک […]

عوام آج جتنی تکلیف میں ہے پہلے نہیں تھی، جہانگیر ترین بھی حکومت پر کھل کر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عوام آج جتنی تکلیف میں ہے پہلے نہیں تھی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہیے۔ عوام کو مزید ذلیل ہونے سے بچائیں، ملک میں معیشت کے بہت […]

ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں سے متعلق بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میرا کبھی اسٹیبلشمنٹ سے سیاسی رابطہ نہیں رہا۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام “لائیو ود عادل شاہزایب‘میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ میں حلفاَ کہہ سکتا ہوں […]

پی ٹی آئی رہنما کو گولیاں مار دی گئیں، موقع پر جاں بحق

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمقامی رہنما کو قتل کردیا۔فائرنگ کا واقعہ قائد آباد پل کے قریب اس وقت پیش آیا جب موٹرسائیکل سوار ملزمان […]

close