ارباب شہزاد کا بھتیجا گھر کا بھیدی نکلا،میئر پشاور کا ٹکٹ، گورنر شاہ فرمان پر 5 کروڑ، کامران بنگش پر 2 کروڑ وصولی کا الزام

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں حکمران پاکستان تحریک انصاف کی بری شکست کے بعد سامنے آنے والے تنازعات اور پارٹی کے اندر پائے جانے والے اختلافات پارٹی قیادت کے لیے اب نئی اور شرمندگی کی صورتحال پیدا کر […]

جنوبی پنجاب میں آوارہ کتوں نے 15 شہریوں کو کاٹ کھایا،

کہروڑ پکا (پی این آئی) آوارہ کتوں نے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مسائل پیدا کر رکھے ہیں۔ سندھ میں یہ مسئلہ عدالت تک جا پہنچا تھا لیکن تازہ ترین صورتحال جنوبی پنجاب میں پیش آئی ہے جہاں لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں […]

پرویزخٹک کو دوبارہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کی تیاریاں، سینئر تجزیہ کار نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلیٰ بنائے جانے کا امکان۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب محمود خان کو ہٹا کر پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر تجزیہ کار نے دعویٰ کیا […]

شدید دُھند کے باعث پھر موٹروے کو بند کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) شدیددھند کے باعث موٹرو ے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخو پورہ، موٹروے ایم 11 کولاہور سے سیالکوٹ, موٹروے ایم 4 کو عبد الحکیم […]

نواز شریف پاکستان واپس کب آرہے ہیں؟ ترجمان محمد زبیر نے پکی خبر دیدی

کراچی(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ جنوری کا نہیں کہہ سکتا لیکن نواز شریف بہت جلد واپس آئیں گے، ان کی واپسی مومینٹم تبدیل کردے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر […]

مئیر پشاور کا ٹکٹ دینے کیلئے کتنی رشوت لی گئی؟ پی ٹی آئی کے بڑے بڑے رہنمائوں پرسنگین الزام لگ گیا

لاہور (پی این آئی) میئر پشاور کا ٹکٹ دینے کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں پر کروڑوں کی رشوت کا الزام۔ گورنر خیبر پختونخوا پر 5 کروڑ جبکہ ممبر صوبائی اسمبلی کامران بنگش پر 2 کروڑ روپے لینے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے […]

اچانک بڑی تبدیلی ۔۔عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے نئی تنظیم سازی میں پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہٹا دیا ہے۔ نئی تنظیم سازی میں مسلسل پچھلے دس سال سے پارٹی کے وائس چیئرمین رہنے والے شاہ محمود قریشی کو عہدے سے ہٹا […]

نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے لیکن ۔۔۔سرتاج عزیز نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے دور میں مشیر خارجہ رہنے والے سرتاج عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے لیکن جلد سوچ بدل گئی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج […]

وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو اہم ترین عہدے سے نواز دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کر […]

نواز شریف کے برطانیہ میں قیام کی سفارش کرنے والا ڈاکٹر بڑی مشکل میں پھنس گیا

لندن(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے برطانیہ میں قیام کی سفارش کرنے والے ڈاکٹر لارنس بڑی مشکل میں پھنس گئے اور ان کیخلاف لندن کے جنرل میڈیکل کونسل دائر کی گئی ہے، درخواست طارق چوہدری نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے […]

نواز شریف کی تاحیات نا اہلی ختم۔۔؟ ماہرقانون دان اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف کی تا حیات نا اہلی ختم ہوسکتی ہے، اعتزاز احسن کا دعویٰ۔ نوازشریف مجرم ہوتے ہوئے بیرون ملک چلے گئے، وہ بہت اچھے طریقے سے محفوظ مقام پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان و رہنما پیپلز […]

close