لاہور (پی این آئی) پاکستان شوگر ملزایسویشن پنجاب زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کو بار بار یاددہانی کرا رہے ہیں کہ گنے کی قیمت مڈل مینوں کی وجہ سے مسلسل بڑھ رہی ہے اور اسی وجہ سے ملک بھر میں چینی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق ادویات کے خام مال پر ڈیوٹی سے 15سے 20 فیصد قیمتیں کم ہوجائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ منی بجٹ سے عام […]
لاہور( پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگائی کا احساس ہے اسی لیے مہنگائی کی لہر آتے ہی حکومت نے ہر گھر کو صحت کارڈ دیا،عوام کو احساس راشن کارڈ دینے جارہے ہیں جس پر انہیں ضرور ی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سال 2021 میں پاکستان کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔2021 میں حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی ناکام رہی ہیں۔2022 چیلنجنگ اور فیصلوں کا سال ہوگا۔پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عدالت نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار پر تنقید کرنے پر ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی اپیل خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔جسٹس میاں گل حسن […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے کچھ لوگ بھی چاہتے ہیں کہ مارچ یا اپریل 2022 میں الیکشن ہوجائیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ 2021 میں جو بڑے بڑے […]
کراچی (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ 15 روز قبل پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کی گئی، عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے پر تیل کی قیمتیں بڑھانا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پروگرام کراس ٹاک میں میزبان اسد اللہ خان سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو واپس لانا ممکن نہیں۔ شریف برادران کے کیسز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان […]
لاہور(پی این آئی)نئے سال 2022ءکے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ہے، قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ۔ قرارداد کے متن میں […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے نئے تعلیمی سال کی کلاسوں اور امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا،نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل سے ہو گا۔صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پہلی کلاس سے لے کر […]
پشاور(پی این آئی) پاکستان پھر لرز اٹھا، وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے کتنے شہروں میں شدید زلزلہ؟ عوام گھروں سے باہر نکل آئی۔۔۔ وفاقی دارالحکومت اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھرو ں سے باہر نکل […]