رات گئے پاکستان لرز اٹھا، زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام گھروں سے باہر نکل آئے

سوات (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف توہین آمیز بیانات پر سابق کھلاڑی پر دس سال کی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی۔رشید الحسن نے وزیراعظم پاکستان کے بارے میں توہین آمیز بیانات دیے تھے جس پر حکومت نے ان کے خلاف سخت نوٹس لیا تھا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا […]

جس دن چاہیں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو توڑ لیں گے، پیپلزپارٹی رہنما نے دعوے نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

 اسلام آباد (پی این آئی) سندھ کے وزیر اطلاعات اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما سعید غنی نے دعویٰ کیا کہ ہم جس دن چاہیں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو توڑ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے […]

پاکستانی کسی دوسرے ملک میں ڈرائیونگ کیلئے لائسنس کیسے بنوا سکتے ہیں؟ طریقہ کار بتا دیا گیا

ملک سے باہر جانے والے لوگوں کو اکثر یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ دوسرے ممالک میں بھی ڈرائیونگ کرسکیں۔ اس کے لئے انھیں باہر جاکر اس ملک کے نظام کے تحت لائسنز بنوانا پڑتا ہے لیکن اگر آپ پاکستان میں رہ کر بین الاقوامی […]

پنجگور اور نوشکی حملہ، ملک بھرمیں حملوں کا ہائی الرٹ جاری، سیکیورٹی سخت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں دہشت گرد حملے کے بعد ملک بھر کے لیے ہائی الرٹ جاری کردیا۔وزارت داخلہ نے ایک بار پھر ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کیا، جس میں تمام قانون نافذ کرنے […]

نواز شریف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کر لیا، کب آرہے ہیں؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہےکہ نوازشریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پاکستان میں حکمرانوں کی […]

اسلام آباد کے مشہور مونال ریسٹورنٹ میں اب کیا بنایا جائے گا؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ (آئی ڈبلیو ایم بی)نے مونال ریسٹورنٹ کو ’وائلڈ لائف ایجوکیشن سنٹر‘ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئی ڈبلیو ایم بی کی طرف سے اس حوالے سے ایک تجویز تیار کی جا چکی ہے […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو نکالنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈا پور اپنےبھائی کے […]

نواز شریف سے ملاقات کیلئے کون پہنچ گیا؟ سیاسی میدان میں نئی ہلچل

لندن (پی این آئی)نواز شریف سے ملاقات کیلئے کون پہنچ گیا؟ سیاسی میدان میں نئی ہلچل ۔۔۔ مسلم لیگ ن کے رکنِ قومی اسمبلی سید ساجد مہدی سلیم شاہ نے لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن کے […]

مریم نواز نہیں بلکہ کون وزیراعظم بنے تو خوشی ہو گی؟ حسین نواز نے کس کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی غیر موجودگی میں شہباز شریف ہی پارٹی کے لیڈر ہیں اور اگر وہ وزیر اعظم بنتے ہیں تو اس سے بڑی خوشی کی بات […]

وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی کے والد سجاد زیدی انتقال کرگئے۔علی زیدی کے والد گزشتہ کئی روز سے علیل تھے اور کل سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ انہوں نے آج اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کی۔ وفاقی […]

close