جے یو آئی کے مولانا عبدالغفور حیدری کی طبیعت بگڑ گئی، انتہائی نگہداشت وارڈمنتقل

اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما و سینیٹرعبدالغفور حیدری کو عارضہ قلب کی شکایت پر پمز ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات دل کی تکلیف پر مولانا عبد الغفور حیدری کو پمز ہسپتال لایا گیا […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھٹی قسط کیوں جاری کی؟ اوریا مقبول جان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے انکشاف کیا ہے کہ سٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری کی وجہ سے آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی چھٹی قسط ادا کی ہے ، انہوں نے مزید […]

حکومت نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں، مولانافضل الرحمن کا دعویٰ

اسلام آباد( پی این آئی )جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے […]

تنخواہ دار طبقے پر 160ارب روپے کے ٹیکس لگانے کی تیاریاں پاکستان نے آئی ایم ایف کو بڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک( پرسنل انکم ٹیکس لیجس لیشن )ذاتی انکم ٹیکس کے قانون کا مسودہ تیار کرلیں گے، جس سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ اور ٹیکس سلیبس […]

زرداری اور بلاول کیلئے ظہرانہ، شہباز شریف نے سابق صدر کی پسندیدہ ڈش بنوا لی

لاہور (پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات آج ہو گی۔گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی جانب سے ظہرانے کی […]

ڈی ایس پی کو کیوں قتل کیا؟ سپاہی نے وجہ بتادی

حیدرآباد(پی این آئی)حیدرآباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی)قاسم آباد فیض محمد کے قتل میں ملوث کانسٹیبل نے پولیس کو بیان دے دیا ہے۔ایس ایس پی کے مطابق کانسٹیبل آصف چانڈیو نے کہا کہ ڈی ایس پی ان سے زیادہ ڈیوٹی لیتے تھے۔ایس […]

چار لوگ وزیراعظم اور 2 لوگ وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار ۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑا گروپ بننے کی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سینیر تجزیہ کار رانا عظیم نےنجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ جو میڈیکل رپورٹ نواز شریف کی آئی ہے ، اس کے مطابق وہ سفر کر سکتے ہیں اور نہ ہی ہجوم میں جا سکتے ہیں تو پھر ایسی […]

تما م مقدمات میں بری، 4 میں ضمانت، ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر اجمل پہاڑی کو سکھر جیل سے رہا کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) تمام مقدمات میں بریت اور 4 کیسز میں ضمانت کے بعداجمل پہاڑی کو سکھر سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیاہے۔اجمل پہاڑی کا نام اورنگی ٹاؤن سے 1992 میں کراچی میں دہشت گردی کے عروج میں سامنے آیا۔پولیس ذرائع کے مطابق اجمل […]

اسلا م آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟ مرکز کہاں تھا؟ کتنا نقصان ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج صبح زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے، پنجاب سمیت ملک کے بالائی علاقوں خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان، کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آج […]

پہلی بیوی کی اجازے کے بغیر دوسری شادی کرنیوالے شخص کی شامت آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی عبوری درخواست ضمانت خارج کردی، شہری کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے شہری غلام حسین کی درخواست ضمانت […]

کورونا کیسز مثبت آنے پر مزید تعلیمی ادارے سیل کردئیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) نے دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز مثبت آنے پر مزید تعلیمی ادارے سیل کردئیے ہیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر زعیم ضیا نے اسکول سیل کرنے کیلئے انتظامیہ کو خط لکھا جس کے […]

close