قومی شناختی کارڈ کا حامل ہر شہری صحت کارڈ کا اہل قرار ، بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے حامل ہر شہری کو صحت کارڈ کیلئے اہل قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ قومی سناختی […]

باراتیوں کی ویگن ٹرالر سے ٹکرا گئی 7افراد جاں بحق، 17افراد زخمی

اسلام آباد (پی این آئی) خضدار میں باراتیوں کی ویگن اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق جبکہ17 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار میں وڈھ کے مقام پربارات لیکر جانیوالی ویگن ٹرالر سے ٹکرانے کے […]

ساتویں مردم شماری اور گھر شماری 2022 پر ڈیجیٹل مردم شماری کام کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ ساتویں مردم شماری اور گھر شماری 2022 پر ڈیجیٹل مردم شماری کام کا آغاز کردیا ہے، 2017 میں مردم شماری پر کل مالیت 16 عشاریہ 884 ارب روپے اخراجات آئے۔ سینٹ میں وقفہ سوالات کے دور ان […]

صوبائی حکومت کا خواتین کو گھر گھر جاکر کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) سندھ میں غیر ملازمت پیشہ اورگھریلوخواتین میں کورونا ویکسی نیشن انتہائی کم ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو کے مطابق گھریلوخواتین کی ویکسی نیشن کم ہونے سے اومی کرون تیزی سے پھیل رہاہے جس […]

نیب کو پاکستان کا بدترین ادارہ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کرپشن کے خاتمے کے لیے قائم کیے گئے قومی ادارے نیب کو پاکستان کا بدترین ادارہ قرار دے دیا گیا ہے۔ سینیٹ کے سابق ڈپٹی چیئرمین اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اس حوالے سے […]

شدید دھند، موٹروے کو پھر بند کر دیا گیا، سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور(پی این آئی)شدید دھند، موٹروے کو پھر بند کر دیا گیا، سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔۔۔ موٹروےپولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس […]

اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون گرفتار، کہاں گھُس رہی تھی؟ سیکیورٹی ادارے حرکت میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت سے ایک غیر ملکی خاتون کو ڈپلومیٹک انکلیو میں گھستے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار خاتون کا تعلق روس سے ہے جو گزشتہ روز روس سے ملتان پہنچی تھی۔ پاکستانی حکام نے اسے پکڑ […]

پہلا صوبہ جہاں دوبارہ لاک ڈائون لگنے کا امکان، کورونا کیسز میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ کراچی میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد 170 ہوگئی ہے اور اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد […]

کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ، چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے 27 فروری کو مزارقائد کراچی سے اسلام آباد کیلئے لانگ مارچ کا اعلان کردیا، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ معاشی بحران پر حکومت کیخلاف میدان میں نکلا ہوں، ہرصورت اسلام آباد پہنچیں گے، ملک کے تمام […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی چھُٹی؟ حکومت کیلئے پہلا بڑا دھچکا، خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ہٹانے کے لیے مسلم لیگ ن سے تعاون کرنے کو تیار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی چیئرمین بلاول […]

مریم نواز کی ن لیگی رہنما کیساتھ آڈیو ٹیپ لیک ہونے کا معاملہ، معاملہ کیا نکلا؟ مریم نواز برس پڑیں

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کس کو حق ہے کہ میری ذاتی گفتگو کو ٹیپ کر کے ایک چینل کو دے ، مجھ سے اس بات پر معذرت کی جائے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے […]

close