اسلامی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کاجھگڑا،15طلبہ فارغ، لڑائی میں شامل 3 طلبہ کو جرمانہ اور ایک کو سمیسٹر فیل کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑے میں شامل 15 طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔ یونیورسٹی ترجمان نے بتایا کہ اسٹوڈنٹ ڈسپلن کمیٹی کی سفارشات پرطلبہ کو فارغ کیا گیا۔اسٹوڈنٹ ڈسپلن کمیٹی نے طلبہ […]

بااثر قیدیوں کو عیاشی کرانے والے ہسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف، نام سامنے آ گئے

کراچی (پی این آئی) با اثر قیدیوں کو سہولتیں دینے اور عیاشیاں کرانےوالے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ان ہسپتالوں میں جیل میں سنگین جرائم میں قید بااثر قیدیوں کو لا کر علاج کے نام پر رکھا جاتا ہے اور […]

سانحہ مری، اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ڈی ایم اے حکام کو آج ہی طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج صبح سانحۂ مری کی تحقیقات اور اس واقعے کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران این ڈی ایم اے حکام کو فوری طور پر طلب کر لیا۔ […]

ناظم جوکھیو قتل کیس، پانچوں ملزمان ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے، پولیس تماشا دیکھتی رہی

کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس حکام میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد 5 ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی، جس کے بعد ملزمان احاطۂ عدالت سے فرار […]

شاہراہِ فیصل بند کرنے کی دھمکی دے دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج جاری ہے۔ اس حوالے سے سب سے زیادہ متحرک جماعت اسلامی ہے جس کے کارکنوں نے کئی روز سے سندھ ایک کے سامنے دھرنا دے رکھا […]

موسم خراب، شدید دُھند۔۔ فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) موسم خراب، شدید دُھند۔۔ فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بُری خبر آگئ۔۔۔ شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے لاہور سے دبئی جانے والی پرواز 623،جدہ سے لاہور آنے والی […]

بچوں کی خواہش پوری ہو گئی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے لائٹر بیگ برائٹر سٹوڈنٹ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، نئی پالیسی پہلی سے پانچویں جماعت تک لاگو ہوگی، نئی پالیسی کے تحت کلاسوں کے اندر خصوصی ریک بنائے جائیں گے، بچے صرف مطلوبہ کاپیاں […]

جہانگیر ترین کی مسلم لیگ(ن)میں شمولیت۔۔؟ جہاز کی اڑان کس جانب ہو گی؟ سینئر ن لیگی رہنما نے بھی تصدیق کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر سے اینکر عاصمہ شیرازی نے سوال کیا کہ کیا جہانگیر ترین کا جہاز ن لیگ کے ساتھ اڑنے کے لیے تیار ہے؟۔جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کا […]

ہفتے میں تین دن کلاسز اور شارٹ سلیبس، اومی کرون کے بڑھتے پھیلائو کے پیشِ نظر اہم فیصلوں کا امکان، طلبا کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اومی کرون کے بڑھتے کیسز کا جائزہ لینے کیلئے کل وزرائے تعلیم کانفرنس ہوگی، جس میں اسمارٹ سلیبس اور ہفتے میں تین دن کلاسزکی تجاویز پر غورکیا جائے گا، کانفرنس میں ویکسی نیشن کی صورتحال کا بھی جائزہ […]

پاکستان کا پاسپورٹ کتنا طاقتور ہے؟ سال 2022کی رینکنگ جاری کر دی گئی

لندن(پی این آئی)عالمی درجہ بندی پر نظر رکھنے والے ادارے ہینلے نے پاسپورٹ کی سال 2022ء کی رینکنگ جاری کردی، جس کے مطابق جاپان اور سنگاپور دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹ والے ممالک قرار پائے جبکہ درجہ بندی میں پاکستان کا 108واں نمبر رہا۔ہینلے […]

جہانگیر ترین کن بڑی شخصیات سے ملنے کراچی پہنچ گئے؟ سیاسی حلقو ں میں ہلچل مچ گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیرخان ترین نے پارٹی کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی فہیم خان سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی،اس دوران […]

close