اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آرنے پریس کانفرنس میں چیزیں بہت واضح کردیں،مراسلہ کا جہاں تک ذکر ہے ، سیاسی مداخلت کا ہمارا جو موقف ہے ، ڈی […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسمبلیوں سے استعفے نہ دینے والے پاکستان تحریک انصاف اراکین کے نام سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کے استعفے نہ دینے والے ارکان میں فرخ الطاف، عامر سلطان چیمہ، افضل ڈھانڈلہ، غلام محمد لالی، عاصم نذیر، نواب شیر وسیر شامل ہیں۔رکن اسمبلی راجہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کیا ہے کہ ممکنہ طور پر آصف علی زرداری صدر کے امیدوار ہوں گے،کیونکہ کہ وہ صدارت کے معاملے پر کافی سنجیدہ ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اعزاز سید کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی ملازمین نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے ہفتے میں 6دن کام کے فیصلے کو ناانصافی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی ملازمین آج 11بجے اسلام آباد میں کیو […]
اسلام آباد(پی این آئی) نئی حکومت کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس نے آئی ایم ایف کے ساتھ اہم مذاکرات سے قبل مفتاح اسماعیل کو ملک کانیا وزیرخزانہ منتخب کر لیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ نے بلومبرگ کے حوالے سے […]
لاہور(پی این آئی) پولیس نے پاک فوج کے حاضر سروس میجر حارث کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنماوں خواجہ سلمان اور حافظ نعمان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ان ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آگئے ہیں جنہوں نے اپنی رکنیت سے استعفے نہیں دیے۔قومی اسمبلی سے استعفے نہ دینے والے پی ٹی آئی کے 22 منحرف ارکان میں فرخ الطاف، عامر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو جمہوریت کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی)ریٹائرڈ ملازمین کی عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں، پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری۔۔۔ وزیراعظم شہبازشریف کے اعلان کے بعد وزارت خزانہ نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں دس فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی تازہ سیکیورٹی و سیاسی صورتحال اور سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں پر پاک فوج کے ترجمان نے پریس بریفنگ سے خطاب کیا اور کئی موضوعات پر وضاحت کی، وہیں کچھ انکشافات بھی کیے۔ پریس بریفنگ کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس بنانے کو اپنی غلطی قرار دے دیا۔ انصاف لائرز فورم کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی […]