وزیراعظم عمران خان نے زُلفی بخاری کی جگہ کس کو اہم ترین عہدہ سونپ دیا؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سید طارق محمود الحسن کو اپنا معاون خصوصی مقرر کیا ہے۔وہ معاون خصوصی وزیراعظم برائے اوورسیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے طارق محمود الحسن وائس چئیرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے طور […]

طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر، اگلے تعلیمی سال کے نصاب میں 20فیصد کمی کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں اگلے تعلیمی سال کے نصاب میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا گیا ، سال 2023ء میں میٹرک اور انٹر امتحانات اسمارٹ نظام کے تحت ہوں گے ۔ ہم نیوز کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن کے جاری […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت تںخواہ دار اور مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، گردشی قرضوں میں سالانہ 130ارب کی کمی ملکی معیشت کیلئے بہت اچھی خبرہے، معاشی استحکام کیلئے […]

میں یہ کام کسی صورت نہیں کروں گا، وزیراعظم عمران خان نے جو ذمہ داری سونپی ہے اسے۔۔۔۔پرویز خٹک کا دوٹوک اعلان

صوابی ( پی این آئی) وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخو ا کے صدر پرویز خان خٹک نے دوٹوک الفاظ میں واضح کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بحیثیت صوبائی صدر خیبر پختونخوا مجھے جو ذمہ داری […]

کالعدم تنظیم سے سیز فائر معاہدہ ختم، کونسے پانچ شہروں میں حملوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا؟ لاہور دھماکے کے بعد وزیر داخلہ کا اہم بیان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہےکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے سیز فائر ختم ہوچکا ہے، پانچ شہروں سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہوا ہے۔ لاہور دھماکےکے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ […]

کورونا کے وار جاری، تعلیمی اداروں میں حاضری سے متعلق نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے اور حاضری سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔صوبائی محکمہ سکول ایجوکیشن کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کی حالیہ لہر اور اومیکرون […]

3 سالہ بچہ ڈرپ لگنے سے دم توڑگیا، ڈاکٹر نے دھکے دلوا کربچے کے والد کو ہسپتال سے نکال دیا

بھٹ شاہ (آئی این پی)سپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی غفلت اور لاپرواہی سے پیٹ اور سردرد میں مبتلا تین سالہ بچہ ڈرپ لگنے سے دم توڑگیا۔تفصیلات کے مطابق بھٹ شاہ اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی غفلت اور لاپرواہی سے پیٹ اور سردرد میں مبتلا تین […]

کراچی پورٹ پر گندم لانے والے جہاز میں آگ بھڑک اٹھی 57 ہزار 750 ٹن گندم لدی ہے،پورٹ پر ایمرجنسی نافذ

کراچی (آئی این پی)کراچی پورٹ پر روس سے گندم لانے والے جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پورٹ پر برتھ نمبر 16 میں روس سے گندم لانے والے جہاز ایم وی رائل جیڈ میں آگ لگ گئی جس کے باعث […]

کھاد نہ ملنے پرکسانوں اور ڈیلر میں ہاتھا پائی، گھونسوں کے ساتھ اینٹوں کا استعمال

بہاولپور (آئی این پی)کھاد کی قلت سے پریشان کسان کھاد کے ڈیلر سے لڑ پڑے۔پنجاب اور سندھ میں یوریا کھاد کی قلت تاحال برقرار ہے جس کی وجہ سے کسان مارے مارے پھر رہے ہیں۔ بہاولپور میں کاشت کار اور کھاد ڈیلر آپس میں لڑ […]

اختیارات کا ناجائز استعمال، سینئر پولیس افسر نوکری سے برطرف

اسلام آباد (آئی این پی)پولیس سروسز آف پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق قائمقام ایس پی غلام مرتضیٰ بھٹوکو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے کرپشن، غبن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر نوکری سے تنزلی کرتے ہوئے برطرف کردیا گیا۔برطرفی کا نوٹی فیکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کی جانب […]

پاکستان میں تھانے کا ایس ایچ او بننے کے لیے کون سی ڈگری لازمی ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے فوجداری قوانین میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں اور بہتری کی منظوری دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے ترمیمی مسودہ قانون پارلیمنٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ قوانین […]

close