جنگ گروپ کے سینئر صحافی انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) جنگ اخبار کے گروپ ایڈیٹر، سینئر صحافی اطہر مسعود لاہور میں انتقال کر گئے۔ خاندان کے ذرائع کے مطابق سینئر صحافی اطہر مسعود کی گزشتہ روز اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی، وہ گزشتہ چند روز سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ […]

اہم امریکی شخصیت آج پاکستان کے دورے پر پہنچے گی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور امریکہ میں کشیدگی کے اس ماحول میں اہم شخصیت آج پاکستان کے دورے پر پہنچے گی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد […]

سندھ کی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ کے گورنر عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ہے اور کیبنٹ ڈویژن نے استعفیے کی منظوری کا نوبل جاری کر دیا ہے۔ استعفیٰ منظور ہونے پر عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر جاری بیان […]

آصف زرداری و مولانا فضل الرحمان کا مستقبل میں مل کر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی مشترکہ حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں […]

پی ڈی ایم کی ایک اور بڑی سیاسی جماعت نے وفاقی حکومت کو حصہ بننے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم کی ایک اور بڑی سیاسی جماعت نے وفاقی حکومت کو حصہ بننے سے انکار کر دیا۔۔۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق اے این پی کے […]

پاکستان کی سیاست میں زندہ رہنا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں، حامد میر نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) تجزیہ کار حامد میر نے عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ امریکہ مخالف بیانیہ زیادہ عرصےتک نہیں چل سکے گااس لیے وہ اپنی غلطیوں کا اعتراف کریں اوراگر وہ پاکستان کی سیاست میں رہنا چاہتے ہیں تو وہ […]

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس، فروغ نسیم اور فواد چوہدری میں لفظی جنگ چھڑ گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس بھیجے جانے کے معاملے پر فروغ نسیم اور فوادچوہدری میں لفظی جنگ چھڑ گئی ،سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما چوہدری فوادحسین نے سابق وزیر قانون فروغ نسیم کے […]

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو قتل کیس کا فیصلہ، عدالت نے کتنے افراد کو سزائے موت سنا دی؟

لاہور(پی این آئی) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو جلانے اور قتل کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا جس کے مطابق 6 مجرمان کو سزائے موت اور 7 کو عمر قید جبکہ 76 کو 2،2 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ […]

عمران خان نے سراج الحق کو فون گھما دیا، کیا یقین دہانی کروائی؟ دونوں میں اتفاق ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال، دوطرفہ معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی۔اس موقع پر عمران خان کا […]

صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ نئی بحث چھڑگئی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے بعد شہباز شریف وزیراعظم کے منصب پر فائز ہو چکے ہیں اور اس وقت صدر مملکت اور گورنر پنجاب کے کلیدی عہدوں پر بدستور تحریک انصاف کے […]

این اے 33ہنگو الیکشن میں کامیاب ہونیوالے امیدوار رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھاتے ہی کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 کے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہوئے ہیں متحدہ حکومت کے امیدوار اور جمعیت علماءاسلام( ف) کے راہنما مولانا عبیداللہ دوسرے جبکہ حکومتی اتحاد میں شامل سعید عمر عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار تیسرے نمبر پر […]

close