سعودی ائیرلائن نے پاکستان کے کس شہر سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا؟ پاکستانی سفیر لیفٹننٹ جنرل(ر)بلال اکبر نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے لیے سعودی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے حوالے سے متعلقہ حکام سے بات چیت کی جا رہی ہے۔پاکستان کے سفیر لیفٹننٹ جنرل […]

کورونا کے پھیلائومیں تیزی، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں، ایس او پیز جاری

کوئٹہ (پی این آئی) کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کے بعد محکمہ داخلہ بلوچستان نے پابندیاں عائد کر دیں جس کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں 70 فیسد سے زائد افراد سفر نہیں کر سکیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے […]

رواں سال تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟ حکومت نے عوام کو دوہری خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں کمی آنے کے ساتھ تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے باوجود […]

عمران خان کے بعد میں بھی وزیر اعظم کا امیدوار ہوں، مجھ پر بھی توجہ کر لیں، شاہ محمود قریشی کے حوالے سے بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نےکہا کہ شاہ محمود قریشی کی گفتگو سے لگ رہا ہے کہ وہ کسی کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ عمران خان کے بعد وہ بھی وزیر اعظم بن سکتے ہیں ، ان […]

چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو اظہار ہمدردی اور نیک تمناؤں کے پرتپاک جذبات پر مبنی خط ارسال کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق […]

لاہور انارکلی دھماکے میں اہم پیش رفت، سہولت کار پکڑے گئے، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی)انارکلی میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،کلوزسرکٹ فوٹیجز سے تین مشتبہ افراد کی نشاندہی کرلی گئی جس کے بعد تمام افراد کے چہروں کی شناخت کے لیے نادرا سے رابطہ کر لیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے […]

بھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نے گرم گھی پھینک دیا

بہاول نگر (پی این آئی)بہاول نگر میں بھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نے گرم گھی پھینک دیا۔پولیس کے مطابق گرم گھی سے لڑکی کا چہرہ اور گردن سمیت 40 فیصد جسم جھلس گیا۔متاثرہ لڑکی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی علاج […]

پاکستان دنیا میں پہلی تین پوزیشن میں ٹاپ تھری نمبرزمیں شامل ہو گیا

فیصل آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی،اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر کا کہنا ہے کہ پچھلے سال کی نسبت اس سال معیشت کی شرح نمو 5.13 فیصد زیادہ تھی جو گزشتہ 14 سال کی بلند ترین سطح پرہے اسی لئے پاکستان واحد […]

تحریک انصاف کی حکومت نے اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافے کا فارمولا ڈھونڈ ہی لیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافے کا فارمولا ڈھونڈ ہی لیا۔ عوام کی آمدنی میں تو عملی طور پر اضافہ ہوا یا نہیں لیکن ریکارڈ میں پاکستان کی گزشتہ مالی سال کی شرح نمو 5.37 فیصد ہو […]

وفاقی وزیر نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے بطور چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے وفاقی وزیر محمد میاں محمد سومرو کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن […]

لاہور اومی کرون کا گڑھ بن گیا، دھڑا دھڑ کیسز سامنے آنے لگے

اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی دارلحکومت لاہور اومی کرون کا گڑھ بن گیا ، دھڑا دھڑ مریض سامنے آنے لگے ۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 افراد میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت […]

close