کرونا کے وار میں تیزی ، مزید چھ سکول اور 3 کالجز سیل

اسلام آباد(پی این آئی ) کرونا کے وار میں تیزی ، مزید چھ سکول اور 3 کالجز سیل کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار جاری، مزید چھ سکولوں اور تین کالجز کو مثبت کیسز سامنے آنے […]

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کیلئے شرائط عائد

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے نئی شرائط عائد کر دیں۔ایفبی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن […]

عمران خان بھی لندن جائیں گے اور نواز شریف کے ساتھ کرکٹ کھیلیں گے، امیر جماعت اسلامی نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں کہ وہ حکومت سے نکلے تو خطرناک ہوں گے، عمران خان اپنے دفتر میں بیٹھ کر بھی بائیس کروڑ عوام کے […]

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، بیوہ خاتون کو دہری پنشن کا حقدار قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) بیوہ خاتون کی درخواست پر فیصلہ دیتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ نے ایک اہم راستی نکال دیا ہے جس سے کئی بیوہ خواتین کو فائدہ ہو گا، عدالت کے ذرائع کے مطابق اس حوالے سےلاہور ہائیکورٹ نے ایک بڑا فیصلہ دے […]

پشاور،گھر میں گیس بھر جانےسے دہماکہ، جانی نقصان ہو گیا

پشار (پی این آئی) پشاور شہر کے علاقے گنج کے ایک گھر میں گیس بھر جانے سے دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق اس دہماکے کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیاہے جبکہ 3 بچے زخمی ہوئے ہیں، مقامی پولیس کا کہنا ہے […]

کورونا وائرس کے وار جاری، تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)سکولوں میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، محکمہ صحت و تعلیم کا سکولوں میں بچوں و اساتذہ کے کرونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ،روازانہ کی بنیاد پر 5ہزار اساتذہ و بچوں کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ سکولوں میں کورونا تیزی سے پھیلنے کے باعث […]

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے 23 مارچ کو آئیں گے تو اپنا سا منہ لے کر لوٹ جائیں گے، 23 مارچ کو یہاں سو سے زائد ممالک کے وزرائے خارجہ ہوں گے ، ہم موبائل فون […]

مسلم لیگ ن کا برا وقت گزر گیا اچھا وقت آنے والا ہے، لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق گورنر محمد زبیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا برا وقت گزر گیا اچھا وقت آنے والا ہے،نوازشریف سے ملاقات اچھی رہی، وہ سیاست کا محور اور ہائی اسپرٹ میں ہیں، […]

شدید دھند، موٹروے کو حد نگاہ صفر ہونے کے بعد بند کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)شدید دھند، موٹروے کو حد نگاہ صفر ہونے کے بعد بند کر دیا گیا۔۔ شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے کے بعد موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس عمران احمد کے مطابق […]

ٹویٹر صارف کو کھری کھری سنا نے کے بعد جمائمہ خان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

لندن(پی این آئی) گزشتہ روز وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیااور پھر یہ خبر بھی سامنے آئی کہ وزیراعظم شہزاد اکبر کے کام سے نا خوش تھے ،اس کے بعد ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی ایک رپورٹ […]

نور مقدم کیساتھ قتل سے پہلے کیا کیا ہوتا رہا؟ فرانزک ایجنسی کی دل دہلا دینے والی رپورٹ آگئی

اسلام آباد( پی این آئی ) نور مقدم قتل کیس سے متعلق آئی جی آفس میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں پنجاب فرانزک ایجنسی کی رپورٹ کا دوبارہ جائزہ لیا گیا ۔ اسلام آباد پولیس نے نور مقدم قتل کیس پر واضح اعلامیہ جاری کر دیا۔ رپورٹ […]

close