اسلام آباد(پی این آئی)اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟ نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی۔۔ کابینہ کمیٹی نے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی، محکمہ بلدیات فل کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن […]
اسلام آباد، لاہور (پی این آئی) تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ بار کی طرف سے آئینی درخواست دائر ہونے کے بعد سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا اور انہوں نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی پر پارلیمانی قانون سازی سے فیصلہ […]
لاہور(آئی این پی ) کاہنہ میں خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کے قتل کا معاملہ حل ہوگیا، واقعے میں بچ جانے والا بیٹا ہی اہل خانہ کا قاتل نکلا جو کہ آئس کا نشہ کرتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں خاتون […]
اسلام آباد (آئی این پی ) تھانہ گولڑہ کے علاقہ جی تیرہ میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں مرنے والے ڈاکو کی شناخت فیض محمد کے نام سے ہوئی جو افغان باشندہ ہے،زخمی ڈاکو کی شناخت سردار خان کے نام سے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر لاٹھی چارج اور تشدد کا نوٹس لیا ہے،واقعے کی رپورٹ طلب ،ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]
لاہور (آئی این پی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ لاہور نے چغتائی لیب کو سیل کر دیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ڈائریکٹر بابر بخت قریشی کے مطابق چغتائی لیب بیرون ممالک جانے والے افراد کو جعلی کورونا سرٹیفیکیٹس بنا […]
کراچی /اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حساس ادارے اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کا نیٹ ورک پاکستان میں چلانے اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے حکام […]
لاہور (پی این آئی) نون لیگ کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے سلسلے میں لاہور کی خصوصی عدالت پہنچ گئے۔ احاطہ عدالت پہنچتے ہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں5فروری تک معطل کر دی گئیں… کورونا کیسز میں اضافےکے بعد راولپنڈی میں چار کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بند کر دیےگئے۔ضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری […]
اسلام آباد(پی این آئی)41 فیصد پاکستانیوں نے کورونا کیخلاف حکومتی کارکردگی سے مطمئن ہونے کا اظہار کیا ہے ۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق 41 فیصد پاکستانی کورونا کیخلاف حکومتی کارکردگی سے […]
کراچی (پی این آئی) وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے باہر پولیس تشدد سے زخمی ہونے والے ایم کیو ایم پاکستان کے جوائنٹ آرگنائزر اسلم دم توڑ گئے۔ایم کیو ایم ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نارتھ کراچی یوسی 5 کےجوائنٹ […]