کراچی میں پیرس سے آئی ایک خاتون بھیک مانگنے پر مجبور

اسلام آباد (پی این آئی )پیرس سے واپس آنے والی خاتون بھیک مانگ کر زندگی کی ایام پورے کرنے پر مجبور ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھکاری خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے […]

رمضان المبارک کا آغاز اپریل کی کس تاریخ کوہوگا؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

کویت سٹی(پی این آئی ) رمضان المبارک کا آغاز اپریل میں ہوگا لیکن اب کویت کے ماہر فلکیات عادل المرزوق نے 2 اپریل بروز ہفتے کو اس بابرکت مہینے کے آغاز کی پیش گوئی کردی۔کویتی میڈیا کے مطابق ماہر فلکیات المرزوق نے وضاحت کی کہ […]

لاہور میں کار سوار ٹریفک وارڈن کو گھسیٹتا ہوا لے گیا، ویڈیو وائرل ،سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گاڑی کو تلاش جاری

لاہور (آئی این پی)لاہور میں کار سوار روکے جانے پر ٹریفک وارڈن کو گھسیٹتے ہوئے لے گیا، واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے میو اسپتال کے قریب نسبت روڈ پر ٹریفک وارڈن نے غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی […]

سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی، او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز مسلسل بند، مریضوں کا برا حال

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی۔تین ماہ سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کی مسلسل بندش سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز نے اپنے […]

تحریک انصاف کے بڑے رہنما نےاسلامی صدارتی نظام کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر […]

کراچی،شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی کے شہری آٹے کی بڑھتی قیمتوں کے بوجھ تلے دب گئے روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق پہلی بار کراچی میں آٹےکا20 کلو تھیلا ریکارڈ 1600روپے تک پہنچ گیا ،کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا […]

لاہور،کار ڈرائیور نے ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھادی

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور میں فینسی نمبر پلیٹ پر روکنے پر کار ڈرائيور وارڈن کو گاڑی کے بونٹ پر گھسیٹتا ہوا فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نسبت روڈ پر ٹریفک وارڈن نے ایک گاڑی کو نمبر پلیٹ قوانین کی خلاف ورزی […]

پی ٹی آئی کے 25 سے 30 لوگوں کا ن لیگ کے ساتھ رابطہ ، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 25 سے 30 لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، شہباز گل کی اپنی کوئی ساکھ نہیں وہ عوام کے منتخب نمائندہ نہیں ہیں۔اپنے […]

مری کو الگ میونسپل کارپوریشن کا درجہ مل گیا

مری (پی این آئی)پنجاب میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے تحت بلدیاتی اداروں کی حد بندی کا تعین کردیا گیا، جس کے مطابق مری کو الگ میونسپل کارپوریشن کا درجہ دے دیا گیا اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق میٹروپولیٹن، ضلع کونسل، نیبر […]

شادی کی تقریب میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق،دولہے اور اس کے بھائی سمیت 8 افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان کے اہم کاروباری مرکز فیصل آباد میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کے دوران نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا، پولیس نے دولہے سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ […]

زوردار دھماکہ، چار ہلاکتیں

کوئٹہ (پی این آئی) سورہ گھرگی کے علاقے میں کوئلے کی مقامی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 4 کان کن جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔کانوں اور معدنیات کے محکمے کے چیف انسپکٹر عبدالغنی نے بتا یا کہ جمعہ کی شب کوئٹہ کے نواح […]

close