اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن نے سابق سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی احمد جواد کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق بدھ کے روز رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کی ملاقات پی ٹی آئی کے سابق رہنما احمد جواد سے […]
لاہور (پی این آئی)فیس بک کی دوستی اور پھر متعلقہ لڑکے کی حرکات کی وجہ سے دو بہنوں کو طلاق ہو گئی جبکہ ایک خاتون کے بیٹے نے نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر ماں کو گولی مار دی، ثاقب نامی شخص نے فیس بک پر […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 14 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہر میں 14 تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت کیسز سامنے آئے جس کے بعد کورونا پھیلاؤ […]
لاہور (پی این آئی) والٹن کنٹونمنٹ کے وارڈ سات کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے کامیابی حاصل کرلی۔وارڈ سات کے تمام 30 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار نعیم بٹ پانچ ہزار 187 ووٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ صحت […]
لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے حوالے سے کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا، اس بات کا انکشاف مقدمے کی سامنے آنے والی دستاویزات میں ہوا ہے۔برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ، وفاقی حکومت کا گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں یکم مارچ سے اضافہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنما جہانگیر ترین پیپلز پارٹی کے ساتھ الائنس کر سکتے ہیں۔ سینئر صحافی ہارون الرشید کا سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران کے خلاف تحریک عدم اعتماد رواں ماہ کے آخر میں پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات اس لئے بہترین کارکردگی والی وزارتوں میں جگہ نہیں بنا سکی کیونکہ کارکردگی ان پروجیکٹس پرعملدرآمد سے جانچی جاتی ہے جووزارت وزیراعظم آفس کودیتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
لاہور (آئی این پی )لاہورہائی کورٹ نے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا قانون کالعدم کرتے ہوئے فیصلے میں کہا ہے کہ پاسپورٹ ایکٹ میں بلیک لسٹ کرنے کی کوئی شق موجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق سلیم شیخ نے بلیک لسٹ مفرور ملزم کے […]