تحریک انصاف کا اپنے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی گرفتاری پر ہائیکورٹ جانے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی گرفتاری پر ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے بتایا کہ ہم نے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی گرفتاری کا معاملہ عدالت میں اٹھانے کا فیصلہ […]

تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کی خبریں، عامر لیاقت نے پی ٹی آئی کو ذمہ دار قرار دے کرخبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کی جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار پاکستان تحریکِ انصاف کو قرار دے دیا۔گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کے حوالے سے خبریں زیر گردش […]

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ سے علیحدگی؟ دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کراچی( پی این آئی)سوشل میڈیا پر عامر لیاقت اور دانیہ شاہ کی شادی ختم ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔تاہم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے بھی عامر لیاقت سے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے بیان جاری کردیا ہے۔سیدہ دانیہ […]

ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے اور باہر سے بیٹھ کر وسیع البنیاد حکومت کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے سے وزیر اعظم کو آگاہ کردیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی […]

امریکہ یا پاکستان؟ شہباز گل نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور ترجمان شہباز گِل نے اپنے بیرونِ ملک جانے یا نہ جانے سے متعلق واضح بیان جاری کر دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز گل نے کہا کہ معزز عدالت نوٹس […]

پاکستانیوں کی اکثریت نے عمران خان کی حکومت جانے کی وجہ کیا بتادی؟ گیلپ سروے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے 71 فیصد لوگوں نے عمران خان کے جانے کی وجہ مہنگائی غربت قرار دی، عمران خان کی حکومت جانے پر57 فیصد افراد خوش جبکہ 43 فیصد ناراض ہوئے، 13 فیصد کے نزدیک عمران خان کو پانچ سالہ مدت […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟ مفتاح اسماعیل نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ اوگرا کی سمری دیکھ کریں گے،پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں20 روپے سبسڈی کی ای سی سی نے تاحال […]

صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ کر دیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری، تحریک انصاف کی صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پہلے بھی 35 فیصد سے زائد اضافہ کر چکی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ محمد خان نے اعلان […]

زُلفی بخاری کا بڑا فیصلہ، برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان، وجہ کیا بنی

لاہور (پی این آئی) زلفی بخاری کا برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان، سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی مستقل طور پر پاکستان منتقل ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے نوجوان رہنما اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے پاکستان […]

پی ٹی آئی نے بڑی گندی مہم شروع کی ہوئی ہے جس سے فوج میں غم وغصہ ہے، سلیم صافی کا الزام

اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی مہم کی وجہ سے فوج میں ان کے خلاف غم و غصہ ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سلیم صافی کا کہنا تھا کہ چار پانچ دنوں […]

عوامی پاور شو، تحریک انصاف نے اچانک جلسے کا شیڈول تبدیل کر دیا، وجہ کیا بنی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی جلسے کا شیڈول اچانک تبدیل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدم اعتماد کی ووٹنگ کی مدد سے وزیراعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک […]

close