عمران خان کو نا اہل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں سازش گھڑی جارہی ہے، شاہ محمود قریشی نے سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ملک نیچے جارہا ہے اور 2پارٹیوں کی تجوریاں بھر رہی ہیں،ایک جاتاہے تودوسراآتاہے باریاں لگائی جا رہی ہیں ،ہم اس دو پارٹی سسٹم کو شکست دیں گے،مینارپاکستان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرخارجہ […]

حکومت مزید کتنے دن قائم رہے گی؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت مزید 15، 20 دن مئی تک رہے گی،لانگ مارچ ہوگا اور عمران خان زبردست طریقے سے واپس آئے گا، قاتل کلیئرنس لینے کیلئے لندن گئے ہیں۔  پاکستان تحریک انصاف کے […]

عون چوہدری کے لیپ ٹاپ میں عمران خان کیخلاف کیسا مواد موجود ہے جس پر انہیں وزیراعظم کے مشیر کا عہد ہ ملا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) عون چوہدری کے لیپ ٹاپ میں کون سی ویڈیوز ہیں جو کچھ دن میں ریلیز ہونے والی ہیں، اس بات کا انکشاف معروف صحافی ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کیا، ان کاکہنا تھا کہ میں نے کہا […]

اگر وزیراعظم یہ کام نہیں کر سکتا تو ہمیں بتا دیں، ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول صدیقی پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےکنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ اگر وزیراعظم لاپتا افراد بازیاب نہیں کراسکتا تو بتادے، پوری قوم کو پتا چلے۔ حیدرآباد میں تقریب سےخطاب میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ہم […]

تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ، انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی لاہور جلسہ، انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جلسے کے شرکاء اور اطراف میں رہنے والوں کو انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

عدالت سے تحریک انصاف کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا ہے ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے اور بڑی سکرین لگانے کی […]

ساڑھےتین سال میں عمران خان کا ہیلی کاپٹر کے استعمال پر کتنا خرچہ آیا؟ تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر گذشتہ ساڑھے تین برسوں کے دوران تقریباً 98 کروڑ 35 لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں۔مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت کی جانب سے جاری دستاویز کے مطابق اگست 2018 میں […]

اتحادی سارا وقت بلیک میل کرتے رہتے تھے جس کی وجہ سے ۔۔۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ناکامیوں کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتحادی سارا وقت بلیک میل کرتے رہتے تھے،جس کی وجہ سے قانون سازی میں مشکلات ہوتی تھیں۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ٹوئٹر اسیپسس(Twitter […]

عمران خان کو روکنا مشکل ہے، وہ اقتدار میں دوبارہ آئے گا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئرصحافی وتجزیہ نگار ہاورن الرشید کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو اب روکنا مشکل ہے وہ حکومت میں دوبارہ آئیگا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی ہاورن الرشید کا کہناتھا کہ اب ایک مرتبہ پھر الیکشن کروانے کے […]

سعودی سفارتخانے میں تقریب، سالانہ روایت میں پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ حوالے کیا گیا

اسلام اباد سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے کھجوریں پاکستانی انتظامیہ […]

close