اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نےعام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع کر دیں۔ الیکشن کمیشن نے وزارت پارلیمانی امور، وزارت ہاؤسنگ اور ادارہ شماریات کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی نے ساتویں مردم شماری کے حتمی نتائج 31 دسمبر 2022 تک […]
