اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا الیکشن کمیشن پرحملہ آور ہونا ممنوعہ فنڈنگ کے ناقابل تردید شواہد ہیں، امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کیخلاف متوقع فیصلہ ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان سازش کا جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، اتحادیوں کے ساتھ چھوڑتے ہی سازش یاد آگئی۔عمران خان سازش کرنے والے ملک کے نمائندوں سے کیوں ملتے رہے؟ قومی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی طرف آزادی مارچ کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے تسلیم کرلیا جو ہم نے کہا وہ درست تھا،لندن میں بیٹھ کر نوازشریف نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے کنفرم کردیا کہ مداخلت ہوئی، کچھ لوگ انجانے میں اس سازش کا حصہ بنے، لندن میں جو بیٹھا تھا وہ اس سازش کا حصہ تھا، یہاں اس کا […]
کوئٹہ (پی این آئی )وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان خود دار قوم کا صوبہ ہے مگر یہ ترقی و خوشحالی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہے۔ انہوں نے کوئٹہ چمن شاہراہ ڈیڑھ سال میں مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ […]
لاہور( پی این آئی)محکمہ قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام سے روک دیا گیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل کسی بھی عدالت میں پنجاب حکومت کی نمائندگی نہیں کر سکتے ۔ محکمہ قانون کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ ادائیگی میں توازن کے بحران سے بچنے کے لیے پاکستان کو 3 ماہ میں 12 ارب ڈالرز حاصل کرنا ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق چارٹر آف اکنامی کی تجویز دیتے ہوئے سابق […]
لندن (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہماری معیشت ،ثقافتی پالیسی ، ہمارے ملک کو جو نقصان پہنچایا ہے وہ کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا ہے‘سلیکٹڈ حکومت ختم کردی اب نقصان کا ازالہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے حوالے سے بہت سی شکایات ہیں جس کا جائزہ لیا جارہا ہے تاہم اس سے متعلق فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ،وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے پولی […]
کراچی(پی این آئی)مفتی منیب الرحمان کی جانب سے صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اعلان کیا گیا ہے،مفتی منیب الرحمان نے بتایا ہے کہ اس سال ماہ صیام میں صدقہ فطر اور فدیہ کی کم از کم قیمت 170روپے مقرر کی گئی ہے،گندم کے […]
پشاور(پی این آئی)قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔مشتاق غنی کے ہمراہ ابیٹ آباد میں نجی دورے کے موقع پر 6 گاڑیاں ساتھ تھیں۔خیال رہے کہ قائم مقام گورنر رولز کےتحت گورنر کی سرکاری گاڑیاں استعمال نہیں کرسکتے۔قائم مقام گورنرنےگورنر […]