کراچی (پی این آئی)کراچی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی دعا زہرہ لاہور سے مل گئی جس نے وہاں شادی کرلی ہے۔دعا زہرہ کراچی کے علاقے الفلاح گولڈن ٹاؤن سے 16 اپریل کو لاپتہ ہوگئی تھی۔ کراچی پولیس نے دعا زہرہ کا پتہ لگالیا […]
لاہور (پی این آئی)کراچی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی دعا زہرہ لاہور سے مل گئی۔دعا زہرہ کا لاہور سے ایک سامنے آیا ہے جس میں اس نے بتایا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے کراچی سے لاہور آئی تھی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ […]
اسلام آباد ٗ لاہور (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد سکیورٹی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )کراچی شہر سے 10 روز کے دوران تیسری لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سولجر بازار سے 25 سال کی لڑکی تین روز قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی، اہلخانہ نے لڑکی کے لاپتا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت کے باعث پیٹرول پمپوں پرگاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پنجاب کے جنوبی اضلاع میں پمپس پر ڈیزل کی فروخت بند کردی گئی اور اس حوالے سے پیٹرولیم ایسوسی ایشن […]
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسلام آبا دہائیکورٹ سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو بڑا ریلیف مل گیا ، عدالت نے الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں سنانے کا حکم معطل کر دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ کی […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں 20میں سے صرف6یونٹس آپریشنل ہونے پر انتظامیہ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ تمام امور کا جائزہ لے کر جلد سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب پر بڑے وفد کیساتھ جانے پر اعتراض اٹھا دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’پتہ چلا […]
لاہور( پی این آئی)وزارت اعلی کے حلف میں تاخیر پرنو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے نئی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی ۔حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی نئی درخواست میں وفاقی اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں وزیراعظم […]
سیالکوٹ (پی این ایس) چند روز قبل حلف اٹھانے والے وزیر دفاع خواجہ آصف کی سیالکوٹ کی سڑکوں پر بغیر پروٹوکول گشت کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ خواجہ آصف کی سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں انہیں بغیر پروٹوکول سڑکوں […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں افسوسناک ہنگامہ آرائی کے بعد اقتدار اور اختیار کی جنگ جاری ہے۔ تازہ ترین کارروائی میں اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کر دیا ہے۔ سمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق دو […]