اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے اپنا قرض کا پروگرام معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی صورت حال کی وجہ سے پاکستان کا قرض پروگرام معطل […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام حتمی طور پر تجویز کردیا۔ ملک میں نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے تحریک انصاف کی قیادت نے […]
نیویارک (پی این آئی) واشنگٹن ولسن سینٹر میں ایشیا پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل کوگل مین نے پاکستان کی موجودہ صورت حال سے متعلق کہا کہ عمران خان کی ناکامی کی وجہ متعصب رہنما ہونا اور نازک مرحلوں پر سمجھوتے نہ کرنا ہے ۔اے پی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے سابق سینئر وزیر عبد العلیم خان نے بھی پنجاب میں خاتون اول بشریٰ بی بی کی انتہائی قریبی دوست فرح کے کردار پر سوال اٹھا دیا ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بتائیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ سازش ثابت ہوئی تو آ پ کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت کے دوران پی پی کے وکیل سے کہا ہے کہ لارجر بنچ میں کسی پر عدم اعتماد ہے تو بتا دیں ہم اٹھ جاتے ہیں؟۔چیف جسٹس کی سربراہی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )تحریک انصاف نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین یا سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے نام پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم کے لیے تحریک انصاف کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈپٹی سپیکر کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو غیرآئینی قرار دیے جانے کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ’آج ہی مناسب حکم جاری کریں گے۔‘پیر کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کی عدالت نے شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست کو خارج کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہورکی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت شہباز شریف کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے نگران وزیراعظم کے لیے دو نام بھجوا دیے ہیں، اپوزیشن لیڈر نے نام نہ بھجوائے تو سات دن میں ہمارے پہلے نام کو منتخب کر لیا جائے گا۔نجی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے یہود مخالف تبصرے کرنے کے الزام میں اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کے آفیشل ویب چینل کو معطل کردیا۔ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کے تقریباً 30 لاکھ سبسکرائبرز تھے اور ان […]