پٹرولیم مصنوعات کی لیوی میں فی لٹر کتنااضافہ ؟ حکومت نے بڑی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 23-2022 کی منظوری کی تحریک […]

ملازمین کیلئے خوشخبری ،حکومت کا1 ماہ کی تنخواہ کے برابراعزازیہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نےتمام وزارتوں کے ملازمین و افسران کو بڑی خوشخبری سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے گریڈ ایک تا 22کے تمام ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی […]

عوام کیلئے سستا پیٹرول، شہباز شریف حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی، شہباز شریف حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی۔نجی ٹی وی 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی ہے، اس حوالے […]

آئی ایم ایف مان گئی ہے، صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاکستان فی الحال ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا گیا ہے ۔ آئی ایم ایف )بھی راضی ہو گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن حامد میر […]

تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی سردار ریاض مزاری نے ڈاکووں کے لئے بجٹ مانگ لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن سردار ریاض مزاری نے ڈاکووں کے لئے بجٹ مانگ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں ڈاکوئوں کو بھتہ دے کر زندہ رہنا پڑتا ہے،حکومت یا تو ڈاکوئوں کا خاتمہ […]

لاہور میں سیکڑوں نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور میں رواں برس 312 نامعلوم افراد کی لاشیں مل چکی ہیں اور اس تعداد میں ہرماہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔لاہور میں نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس […]

پاکستان میں کورونا سر چڑھنے لگا، پازیٹیو مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی

اسلام آباد (پی این آئی) شدید گرمی کے باوجود پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 50 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا مریضوں […]

جان بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب ہو گئیں، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاہور (پی این آئی) جان بچانے والی متعدد دواؤں کی عدم دستیابی کے باعث لاہور شہر میں مریض اور تیماردار شدید پریشان ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ادویات کی مارکیٹ میں بخار، خون پتلا کرنے والی، بلڈ پریشر، مرگی، ڈپریشن اور درد کی ادویات کی […]

ٹک ٹاکر ڈولی کو شاہانہ پروٹوکول دینے والے پولیس اہلکار مشکل میں پڑ گئے

گجرانوالہ (پی این آئی) معروف ٹوکر ڈولی کو پروٹوکول دینا پولیس کو مہنگا پڑگیا۔ڈولی کو پروٹوکول دینے پر کانسٹیبل اور پولیس رضاکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکر اپنے ساتھیوں کے ساتھ گوجرانوالہ میں پان شاپ کی ابتدائی تقریب […]

جیل چلا جائوں گا لیکن کچھ بھی ہو جائے میں عمران خان کے ساتھ ہوں، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ جیل جا سکتا ہوں، لیکن کچھ بھی ہو جائے میں عمران خان کیساتھ ہوں، میں بہت ڈپریشن میں ہوں، مجھے اس وقت سیاسی نہیں بلکہ ملکی سلامتی کی فکر ہے۔ […]

ن لیگ ضمنی الیکشن میں کتنی نشستیں جیت جائیگی؟ رانا ثنا اللہ نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ن لیگ پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں 20 میں سے […]

close