عمران خان اور ثاقب نثار کی ملاقات، مریم نواز کا حیران کن ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان اورسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ملاقات پر اپنے ایک ٹویٹر بیا ن میں کہا ہے کہ “صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ! صداقت […]

شہباز شریف نیا آرمی چیف تعینات کرسکیں گے یا نہیں؟ سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ جو بھی وزیراعظم ہو گا وہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کرے گا،پھر چاہے وہ موجودہ وزیراعظم شہباز شریف ہوں یا عمران خان ہوں۔ انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ شہباز شریف ہی نئے […]

عید الفطر کی چھٹیاں، بینک کتنے دن بند رہیں گے؟ شیڈول جاری

کراچی (پی این آئی)عید الفطر کی چھٹیاں، بینک کتنے دن بند رہیں گے؟ شیڈول جاری۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 تا 5 مئی 2022 تک […]

وقت آیا تو وزیراعظم میرٹ پر آرمی چیف تعینات کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا فواد چوہدری کو جواب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جب وقت آئے گا وزیر اعظم شہباز شریف میرٹ کے مطابق آرمی چیف تعینات کریں گے،کوئی چیزوزیراعظم کواس سے روک نہیں سکتی، نئے آرمی چیف کی تعیناتی میں ابھی سات ماہ پڑے ہوئے […]

عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بڑی عید کے قریب الیکشن ہوجائیں گے کیونکہ مسائل کا واحد حل الیکشن ہے، غلط فہمیاں دور کرکے فوج سے تعلقات بہتر کریں گے، میں یہ کردار ادا کرنے […]

جامعہ کراچی حملہ، خاتون خودکش بمبار کا شوہر بچوں سمیت غائب ہوگیا، دھماکے سے قبل شادی کی سالگرہ بھی منائی، تحقیقاتی ذرائع

کراچی (آئی این پی)جامعہ کراچی میں دھماکا کرنے والی خاتون خودکش بمبار کی رہائش سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق خاتون خودکش حملہ آور کا شوہر جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں رہائش پزیر تھا، خاتون بھی اس ہوٹل میں فیملی کے […]

حمزہ شہباز سے حلف کا معاملہ، گورنر پنجاب آئینی ماہرین سے مشورے کے بعد فیصلہ کریں گے

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے سیاسی معاملات پر غور کیا گیا، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دی گئی جبکہ پی ٹی آئی چیئرمین سے مونس الہٰی نے بھی […]

امریکی ناظم الامور نے پاکستان کی نئی حکومت کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے ملاقات کی جس میں امریکی ناظم الامور نے نئی حکومت کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔ بدھ کو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر […]

عمران خان کو عدلیہ پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

لاہور(آئی این پی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدلیہ پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ میرا مقصد صرف پاکستان اوراس کی عدلیہ ہے پاکستان کی عدلیہ بہترین کام کررہی ہے […]

عمران خان سازش کا کاغذ اس لئے لہرا رہے ہیں کہ ان کی چار سالہ کارکردگی کا صفحہ خالی ہے، مریم اورنگ زیب کے تابڑتوڑحملے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سازش کا کاغذ اس لئے لہرا رہے ہیں کہ ان کی چار سالہ کارکردگی کا صفحہ خالی ہے، عمران خان کارکردگی کا صفحہ بھریں ورنہ پاکستان کے عوام اس […]

صادق اور امین کے جھوٹے سرٹیفیکٹ لینے اور دینے والوں کی ملاقات ہوئی، مریم نواز کا ثاقب نثار اور عمران خان کی ملاقات پر تبصرہ

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور عمران خان کی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ صادق اور امین کے جھوٹے سرٹیفیکٹ لینے اور دینے والے ان لوگوں […]

close