اسلام آباد (پی این آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس جو کم و بیش 8سال تک الیکشن کمیشن آف پاکستان میں زیرسماعت رہا اور جس کا فیصلہ کئی ہفتے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ کیا‘ وہ فیصلہ اگست کے پہلے ہفتے عشرے کے اندر سنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار 86تحصیلوں میں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، چودھری پرویز الہٰی نے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو 1122 کو توسیع دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی […]
اسلام آ باد (پی این آئی )آصف علی زرداری نے اگلے ہدف پر کام شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے حکمران اتحاد کی حلیف جماعتوں کے تعاون سے چیئر مین سینٹ کے عہدہ پر نظریں جمالی ہیں اور اب آصف علی زرداری کا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) گزشتہ رات پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا سرکاری اعلان کو شہریوں نے مسترد کر دیا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرے کیونکہ […]
کراچی (پی این آئی) شدید بارشوں کے باوجود موسمِ گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سندھ اور پنجاب کے تعلیمی ادارے کُھل گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 2 ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف اور ق لیگ کی حمایت سے چوہدری پرویز الہٰی کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمند ارکان کے لیے شرائط رکھ دی ہیں۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے حج کے دوران ناقص انتظامات پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)حج مشن جدہ سے وضاحت طلب کرلی،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے ڈی جی حج مشن جدہ سے تحریری وضاحت طلب کی ہے، اظہار وجوہ کے […]
لاہور/کراچی(آئی این پی)صدرآل پاکستان انجمن تاجران نے اعلان کیا ہے کہ بلوں پر جبری ٹیکس کسی صورت جمع نہیں کرائیں گے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ 150یونٹ والے پر کوئی احسان […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکمران جماعت مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مجھے بلایا تھا اور ہدایت کی ہے کہ چھوٹے تاجروں کو نئے ٹیکس لا پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کی کیچڑ اچھالنے والی بریگیڈ 4 سال حکومت میں رہی ہے، اتوار کو اپنے […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ شاہد خاقان نے وزیر ہوتے ہوئے بھارتی کمپنی سے پیسے لیے ہیں،انہوں نے کہا کہ شاہدخاقان عباسی بھارتی کمپنی سے کنسلٹنسی فیس لیتے رہے، جب نیب نے ان سے اس […]