لاہور(پی این آئی) تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے بیانات اور عمل سے سب اداروں کو اپنے خلاف کیا،ان کی حکومت سے سب مکمل مایوس ہو گئے تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) بی این پی مینگل نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کردیا اور آج وفاقی کابینہ کی حلف برداری میں شرکت بھی نہ کی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے روز ہی حکومت کی اہم اتحادی ناراض […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی اتحادی حکومت کو ابھی ایک ہفتہ ہی ہواہے کہ اتحادی جماعتوں کے مابین اختلافات پیدا ہو گئے ہیں ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان تاحال معاملات مکمل طور پر طے نہیں ہو پائے ہیں جس کیلئے […]
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔بلاول بھٹو نے بطور وزیر خارجہ حلف اٹھانے کا مشروط فیصلہ کیا ہے۔بلاول بھٹو نے حلف اے این پی ، محسن داوڑ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو اس کے اثرات نہ صرف پاکستان تحریک انصاف کی جماعت بلکہ اس کے چیئرمین پر پڑیں گے۔سابق وزیراعظم عمران خان جس منصب […]
لاہور (پی این آئی) نئے وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج رات لندن روانہ ہو رہے ہیں، جہاں وہ قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور اختلافی معاملات پر بات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لندن روانہ ہوگئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر آمد پر سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد سمیت وزارت کے دیگر اعلی افسران نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا،اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات […]
مدینہ منورہ(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی۔شیخ رشید کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کی مسجد نبویؐ میں حاضری کی تصویر جاری کی گئی جس میں بتایا […]
اسلام آباد( پی این آئی ) 34رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں منعقد تقریب میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیئر مین سینیٹ اورقائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نئی کابینہ کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہائیکورٹ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج کردی۔اسلام ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس سردار اعجازا سحاق خان پر مشتمل ڈویڑن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے سابق […]