اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ پاک فوج کا بیان پاکستان کے صحافیوں، جمہوریت پسند دانشوروں کے مؤقف کی تصدیق کرتا ہے، جو کہتے ہیں فوج کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر فوج کہہ رہی […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے جیلوں کےنظام میں بہتری کے لئےکمیٹی تشکیل دیدی،ایم پی اے عبدالعلیم خان کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، کمیٹی قیدیوں کو بہتر سہولیات دینے کیلئے تجاویز بھی دیگی، وزیراعلیٰ کو 16مئی کورپورٹ پیش کرےگی۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ کو عوام کی طاقت سے بنی گالا واپس بھیج دیا، اب ہم بلوچستان اور کے پی کے میں بھی سرپرائز دیں گے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق گوٹھ لعل بیروہی میں جلسہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)قانون کے دائرے میں پرامن احتجاج ہرکسی کا حق ہے، لیکن لوگوں کی نجی زندگی میں مسائل پیدا کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کریں گے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکسز کی بھرمار ہے، گزشتہ حکومت نے بوجھ لاد دیا تھا، آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ تیل وڈیزل کی قیمتیں نیچے لانے کیلئے مشاورت کر رہے ہیں،حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اظہر مشہوانی نے انکشاف کیا ہےکہ گزشتہ رات وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا گیا جس میں انواع و اقسام کی 32 ڈشز رکھی گئی تھیں۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ میرا سیاست سے قطعاً کوئی تعلق نہیں ہے۔مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ معاشرے کے مختلف طبقات کی طرح حکمرانوں اور سیاستدانوں کو بھی احکامات خداوندی پر عمل […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے حالیہ سیاسی منظر عام سے غائب سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آگئےہیں اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جلسوں کی مہم کا توڑ نکالتے ہوئے بڑا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے معروف اسلامی سکالر مفتی سردار علی حقانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے مشہور عالم دین مفتی سردار علی حقانی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے،حادثے میں مفتی سردار […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے چئیرمین تحریک انصاف کو جواب دیتے ہوئےکہا ہےکہ اگرکوئی جھوٹا، بھکاری، سازشی تھا یا ہے، تو عمران خان ‘تم’ ہو، تم کہتے ہو لانگ مارچ خونی مارچ ہوگا، اگر خونی مارچ ہوگا تو اسے روکا جائےگا۔لاہور میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کب ہوں گے، فیصلہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ الیکشن اتحاد کے ساتھ مل کر لڑنے کی خواہش کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے […]