پشاور(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اپنی تقریر میں مجھے اور عمران خان کو براہ راست قتل کی دھمکی دی ہے۔ پشاور میں اپنے ویڈیو بیان میں […]
کراچی (نیوزڈیسک) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ نگران حکومت کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں، آئندہ ہفتہ تبدیلیوں کا ہوگا۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ جو پاکستانی ملک کے مستقبل کے حوالے سے فکر مند […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے تاہم اینکر پرسن اجمل جامی سمجھتے ہیں کہ لانگ مارچ کی نوبت ہی نہیں آئے گی کیونکہ آئندہ چند روز میں ویسے […]
بہاولپور (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ اگر اتحادی حکومت نے فیصلہ کیا تو تحریک انصاف کے لانگ مارچ والوں کو گھر سے بھی نہیں نکلنے دوں گا اور اگر انہوں نے افراتفری پھیلانے کی کوشش کی تو انہیں […]
لاہور(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی بھی سسٹم کا لاڈلہ نہیں رہا لیکن عمران خان اب بھی لاڈلہ ہے نجی ٹی وی ”جیو نیوز “کے مطابق مریم نواز کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن اور ترین گروپ کے رہنما عون چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے فواد چودھری کے ٹویٹ پڑھ کر مجھے حکم دیا تھا کہ ابھی نوٹیفکیشن جاری کرو اور اسے پارٹی سے فوراً […]
سکھر ( پی این آئی ) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ ہم نے شوق سے حکومت نہیں لی ، قانون سازی کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کرائے جائیں گے ۔نجی ٹی […]
لاہور (پی این آئی) ن لیگی اراکین پنجاب اسمبلی نے استعفے دینا شروع کر دیئے، پہلا اہم استعفیٰ آگیا۔۔ خانیوال سے مسلم لیگ (ن)کے منحرف رکن اسمبلی فیصل خان نیازی اسمبلی رکنیت سےمستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس چند منٹوں کی کارروائی کے بعد 6 جون تک ملتوی کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پینل وسیم خان بادوزئی نے کی اور اراکین پنجاب اسمبلی کو ایوان میں داخلے کی اطلاع کے لیے […]
لاہور (پی این آئی)لاہور کے علاقے شادباغ سے دن دہاڑے دسویں کلاس کی طالبہ کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا گیا، جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق 17 سالہ عشاء ذوالفقار اپنے بھائی کے ساتھ دسویں کلاس کا […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ اس سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سماء کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر مذہبی امور […]