لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی لاہور جلسہ، انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جلسے کے شرکاء اور اطراف میں رہنے والوں کو انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا ہے ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے اور بڑی سکرین لگانے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر گذشتہ ساڑھے تین برسوں کے دوران تقریباً 98 کروڑ 35 لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں۔مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت کی جانب سے جاری دستاویز کے مطابق اگست 2018 میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتحادی سارا وقت بلیک میل کرتے رہتے تھے،جس کی وجہ سے قانون سازی میں مشکلات ہوتی تھیں۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ٹوئٹر اسیپسس(Twitter […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئرصحافی وتجزیہ نگار ہاورن الرشید کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو اب روکنا مشکل ہے وہ حکومت میں دوبارہ آئیگا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی ہاورن الرشید کا کہناتھا کہ اب ایک مرتبہ پھر الیکشن کروانے کے […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) طارق فاطمی سے خارجہ امور کا قلم دان واپس لیے جانے کی وجہ سامنے آگئی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ ہے کہ طارق فاطمی کو پیپلز پارٹی کے تحفظات پر عہدے سے ہٹایا گیا ، اس سلسلے […]
اسلام اباد سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے کھجوریں پاکستانی انتظامیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) مولانا اکبر چترالی نے قومی اسمبلی اجلاس میں بڑا مطالبہ کردیا،جماعت اسلام کے رکن اسمبلی مولانا اکبر چترالی نے قومی اسمبلی میں اتوار کی چھٹی ختم کرکے جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی آسٹریلیا کے لیے پہلی براہ راست پرواز سکیورٹی وجوہات کے باعث آسٹریلوی حکام نے روک دی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق آسٹریلوی وزارت داخلہ نے لاہور اور کراچی ایئر پورٹ پر سکیورٹی صورتحال کا جائزہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی اتحادی حکومت کی وفاقی کابینہ اپنے ابتدائی دنوں میں ڈرامائی تبدیلوں سے گزر رہی ہے۔ جہاں ایک طرف دو دن قبل حلف اٹھانے والے کچھ وزراء کو ابھی تک قلمدان نہیں سونپے جا سکے تو وہیں دوسرے ہی دن کچھ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرنے کی اجازت نہیں دی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر ہاؤس پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو […]