لندن(پی این آئی)نئے الیکشن کی تیاریاں، علیم خان بھی اچانک لندن پہنچ گئے، پہلی ملاقات کس سے کی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل۔۔۔ لندن میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے ملاقات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں بعض افراد کی طرف سے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کی حکومت جانے کے بعد چینی کمپنیوں نے سی پیک پراجیکٹس پر کام بند کردیا ہے تاہم ان خبروں میں کوئی حقیقت […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا،جس میں میں ملک کی معاشی، سیاسی و داخلی صورتحال اور حکومت کو درپیش چیلنجوں کا جائزہ لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف کے آرٹیکل 6 کے تحت(سنگین غداری ) کے تحت کارروائی کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔پیر کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم نے پچھلی حکومت میں برطانیہ میں پکڑے جانے والے 140ملین پائونڈ کے معاملے کی تفتیش کرنے کافیصلہ کیاہے ،عمران خان نے پکڑے جانے والے پیسے بڑی نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے راہنما عطا محمد تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور انکے ساتھ جتنے لوگ کرپشن میں ملوث تھے انکے خلاف پنجاب اینٹی کرپشن میں درخواست دائر کر رہے ہیں، عثمان بزدار نے اپنے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر صحت اور راہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ عمران خان کو کسی اور سے خطرہ نہیں شاہ محمود اور چودھری فواد سے خطرہ ہے، عمران خان تحفے بیچنے کی مہارت رکھتے ہیں موبائل فون بھی بیچے ہوں گے،عمران خان […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول ہاؤس جمہوریت کی علامت ہے، جمہوریت کا تحفظ کرتا رہے گا۔ عمران خان نے کٹھ پتلی ہوتے ہوئے خود کو آمر سمجھ رکھا تھا اس لئے […]
لاہور (پی این آئی) سربراہ مسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ گرفتاریاں پنجاب حکومت کے حق میں بیانات کرانے کے لیے کی جا رہی ہیں، ملازمین کو گرفتار کر کے حمزہ شہباز پرانی روایات کو اجاگر نہ کریں۔چوہدری شجاعت نے اپنے ایک […]
صوابی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لوٹے اگر الیکشن کمیشن سے بچ گئے تو الیکشن میں عوام سے نہیں بچیں گے،لوٹوں کا ساری دنیا کو پتا لیکن الیکشن کمیشن کونہیں بلکہ وہ انہیں بچانے کے نقطے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار سید طلعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں مارشل لا کا امکان ٹیبل پر موجود ہے۔ شیخ رشید نے ایک انتہائی اہم شخصیت کیساتھ ملاقات کی اور ان کو تجویز دی یا تو عمران خان کو لائو اور […]