لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور چوہدری شجاعت فاصلے کم کرنا چاہتے تھے لیکن پرویز الہٰی اور شہباز شریف کے اختلافات بہت زیادہ تھے جنہیں آصف زرداری نے ختم کروایا ۔ زرداری نے پرویز الہٰی کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی جانب سے وزارت اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت سے انکار کردیا ہے۔مسلم لیگ ق کے کارکنوں نے چوہدری شجاعت کے گھر کے باہر نعرے بازی کی۔ […]
لاہور (پی این آئی) ’میں ہار گیا، عمران خان بھی ہار گیا‘ چوہدری مونس الٰہی شدید مایوس۔۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے ” میں بھی ہار گیا، عمران بھی ہار گیا ، زرداری جیت گئے۔” سینئر صحافی حامد میر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے تصدیق کی ہے کہ چوہدری شجاعت نے کہا کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔وزیراعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی میں چوہدری شجاعت کے خط […]
لاہور(پی این آئی)اتحادی حکومت کے وفاقی وزیراور مسلم لیگ (ق)کے سیکرٹری جنرل طارق بشیرچیمہ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکردوست مزاری کو ایک خط ارسال کرنے کی خبریں گردش کررہی ہیں کہا جارہا ہے کہ پارٹی کے سیکرٹری جنرل کے طور پر ایک خط لکھا ہے […]
لاہور ( پی این آئی) وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون کے اراکین ایوان میں پہنچ گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ اور اتحادی ارکان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی پنجاب […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا مشہود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اسمبلی میں 175 ارکان پہنچے ہیں، آج پنجاب کے عوام اور میڈیا کو سرپرائز دیں گے۔ انہوں نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پہنچنے پر میڈیا سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی کو ہاوس میں بلوانے کے لیے گھنٹیاں بجانا شروع کردی گئیں ،تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی بروقت ایوان میں پہنچ گئے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق مطابق مسلم لیگ ق کے اراکین اسمبلی بھی […]
لاہور( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آرہی آصف علی زرداری کس سے مفاہمت کرنا چاہ رہے ہیں، آصف زرداری پانچ گھنٹے بیٹھے رہے لیکن چوہدری پرویزالٰہی نے ان سے ملنے سے انکار کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب میں حکومت کی متوقع تبدیلی کی صورت میں اہم انتظامی افسران کی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کےمطابق صوبائی حکومت کی تبدیلی کی صورت میں پنجاب کے چیف سیکرٹری کامران افضل اور آئی جی […]
لاہور( پی این آئی)ضمنی انتخابات میں پی پی 228 لودھراں سے منتخب ہونے والے آزاد امیدوار پیر رفیع الدین بخاری بھی حکومتی اتحاد والے ہوٹل میں پہنچ گئے ۔ انہوںنے کہا کہ میںکسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہالیکن وزیراعلی کے الیکشن میں حمزہ شہباز […]