اسلام آباد (پی این آئی) مستقبل میں بجلی کی طرح فون کالز کی بھی لوڈشیڈنگ ہونے کا خدشہ، فائبرآپٹکس کی امپورٹ پرایڈوانس ٹیکس میں اضافے کے بعد ٹیلی کام کمپنیوں نے خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بیرون ممالک سے امپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا کہ شہباز شریف کو غریبوں کیلئے مہنگائی سے چھٹکارے کیلئے تجاویز دی ہیں۔یوٹیلٹی سٹور پر گھی، چینی، دالیں ،چاول اور بعض عام استعمال کی چیزوں پر ریلیف دینےکیلئے کہا ہے۔ان […]
راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ فیٹف ایکشن پلانز کی تکمیل بڑی کامیابی ہے، جی ایچ کیو میں قائم کورسیل اور قومی کوششوں سے یہ ممکن ہوا۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایف اے ٹی ایف کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں کم ٹرن آؤٹ نے ثابت کردیا کہ حکومت عوامی اعتماد کھوچکی ہے، این اے 240 میں عوام نے حکومت کو مسترد کردیا ،حکمرانوں نے […]
لاہور (پی این آئی) وزارت ریلوے نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے تحت محکمہ ریلوے میں ہفتے میں 6 روز کام ہوگا، محکمہ ریلوے کے لیے نئے اوقات کار جاری کر دیے گئے۔ریلوے کے تمام دفاتر پیر سے ہفتہ چھ روز تک کھلے رہیں […]
لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی خ و د ک ش ی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔یہ بات وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نےنجی ٹی وی کے مارننگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو بذریعہ ائیرایمبولینس جلد پاکستان منتقل کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کے اہلخانہ نے وطن واپسی کی حامی بھرلی جس کے بعد انہیں بذریعہ ائیر ایمبولینس جلد پاکستان منتقل کیے جانے کا امکان […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مدثر نارو لاپتا کیس میں ریمارکس دیےکہ ان جبری گمشدگیوں کا ذمہ دارکس کو ٹھہرائیں؟ یا توبتا دیں کہ یہاں ریاست کے اندر ریاست ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کی طرف سے کیے گئے مطالبے پر عمل کرتے ہوئے تنخواہ دار طبقے کو حالیہ بجٹ میں دیا گیا انکم ٹیکس ریلیف کم کرنے پر غور شروع کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق حالیہ بجٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اتحادی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ حکومتی وعدے کے باوجود گورنر شپ نہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان حکومت کے بڑے ناقد سمجھے جانے والے اینکر پرسن منصور علی خان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے ایکشن پلان پر عملدرآمد کا کریڈٹ سابق حکومت کو دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں منصور علی خان نے کہا […]