عمران نیازی کسی بھول میں نہ رہنا، الیکشن کب کروانا ہے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے دروازے کھلے ہیں لیکن یہ فیصلہ ایوان کرے گا کہ کب الیکشن کرانا ہے۔   نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے […]

یہ ملک کی پہلی کابینہ ہے جہاں منشیات میں ملوث شخص بیٹھا ہے، وزیراعظم ضمانت پر رہا ہے، عمران خان کے پیچھے 20 نہیں، 22 کروڑ عوام تھی،بابر اعوان کے چوکے چھکے

اسلام آ باد (آئی این پی ) تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 6 روز کا الٹی میٹم اس لئے دیا ہے تاکہ ہم سے کوئی گلہ نہ کرے کہ کوئی قانون کی خلاف ورزی کی ہے، 8 ہفتوں […]

پی ٹی آئی کارکن فیصل عباس کوسادہ کپڑوں پر ماسک پہن کر ن لیگ کے غنڈوں نےپل سے نیچے پھینکا، پی ٹی آئی لیڈر کا بڑا الزام

لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے جو کچھ کیا اس کا جواب انہیں دینا پڑے گا۔ شفقت محمود نے فیصل عباس کے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

الیکٹرانک ووٹنگ، سمندر پار پاکستانیوں کا ووٹ، تحریک انصاف نےحکومتی قانون سازی کوچیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ ہم اسمبلی کی جانب نہیں بلکہ عوام کی […]

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا

ملتان (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ترجمان برائےجنوبی پنجاب سمیرا ملک کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا۔ نصاف لائرز فورم کےضلعی صدر کلیم اللّٰہ ہاشمی بھی ملتان جیل سے رہا ہوئے ہیں۔ پی ٹی آئی کی خاتون […]

پولیو ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ

لنڈی کوتل (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ مقامی سکیورٹی ذرائع کےمطابق کاکا خیل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انسداد پولیو […]

سمندر پار پاکستانیوں کا ووٹ اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا قانون ختم کر دیا گیا، قومی اسمبلی نے منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور کرلیا ہے۔ آج جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ دینے سے متعلق سابق حکومت […]

31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب مقرر کرنے کی تیاری شروع، اس کے بعد کیا ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے اور اس حوالے سے وفاقی حکومت نے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ ایڈوائس مسترد ہونے پر حکومت گورنر پنجاب کا […]

میں ‏نبی ﷺ کے حکم کے مطابق قوم کو اکٹھا کر رہا ہوں، عمران خان کا ویڈیو میں پیغام

اسلام آباد (پی ٹی آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ‏نبی ﷺ کے حکم کے مطابق قوم کو اکٹھا کر رہا ہوں۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنے خطاب کی […]

عمران خان نے حکومت کو 6 روز کی مہلت دے کر دھرنا ختم کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتحادی جماعتوں کی حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دی ہے۔آج صبح سات بجےجناح ایونیو اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے […]

close