گاڑی و موٹر سائیکلوں کے 22 لاکھ مالکان خوار ہو گئے، کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ کا حصول خواب بن گیا

لاہور (پی این آئی) 22 لاکھ گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے مالکان رجسٹریشن نمبر کے حصول کے بعد نمبر پلیٹ کے انتظار میں خوار ہو گئے۔ 22 لاکھ شہریوں کے گاڑی کے شناختی کوائف اور نمبر پلیٹس ایک خواب بن گیا ہے۔رجسٹریشن کے بعد نہ […]

حمزہ شہباز کو ووٹ دوں گا یا نہیں؟ منحرف ن لیگی رہنما فیصل نیازی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) منحرف (ن) لیگی رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔فیصل نیازی نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) سے کبھی دور […]

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، جس کے تحت ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد سے 15 فیصد اضافہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پنشن میں اضافے سے […]

توشہ خانہ اسکینڈل ، کیا کچھ بیچ ڈالا؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا چُٹکلہ

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ روز اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیمینار کے بعد واپس جاتے ہوئے صحافیوں نے عمران خان پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ ایک اور صحافی نے سوال کیا کہ ’خان […]

تحریک انصاف کے دو منحرف ارکان اسمبلی کو اہم عہدے مل گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 2منحرف اراکین قومی اسمبلی کو قائمہ کمیٹیوں کا چیئر مین بنایا گیا ہے ،گزشتہ روز 8قائمہ کمیٹیوں کے چیئرپرسنز کا انتخاب کیا گیا جن میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے […]

ایف بی آر نے کمال کر دکھایا ، ملکی تاریخ میں پہلی بار 61کھرب روپے کا ٹیکس اکٹھا کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی بار ایف بی آر نے 61 کھرب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرلیا، وزیراعظم شہباز شریف نے کارکردگی کو سراہفتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کی کارکردگی دوسری وزارتوں کیلئے مثال ہے، ابھی بہت کچھ کرنا […]

امریکی ویزے کیلئے انٹرویو میں نرمی کی سہولت میں توسیع کر دی گئی

نیویارک (پی این آئی) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے نے انٹرویو میں نرمی کی سہولت میں توسیع کر دی ۔ امریکی ایمبیسی اسلام آباد اور امریکی قونصلیٹ جنرل کراچی ایسے پاکستانی شہری جن کی عمر 45 سال یا اس سے زیادہ […]

فرح گوگی کو فیصل آباد اکنامک زون میں دس ایکڑ انڈسٹریل پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ، سی ای او فیڈمک سیکرٹری سمیت گرفتار

فیصل آباد(پی این آئی)فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو فیصل آباد اکنامک زون میں دس ایکڑ انڈسٹریل پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا معاملہ ، فیڈمک کے سی ای او اور سیکرٹری کو گرفتارکر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ […]

سینئر صحافی ایاز میر پر تشدد، عمران خان کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سینئر تجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ وہ سینئر صحافی ایاز امیر پر لاہور میں […]

عمران خان کا وزیراعظم شہباز شریف کو آخری بڑا جھٹکا دینے پر غور، کیا کرنیوالے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مستقبل قریب میں وزیراعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی یعنی کہ عمران خان دس سے زائد اتحادیوں پر مشتمل شہباز حکومت کو […]

close