لاہور (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل نے پنجاب میں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پی ٹی آئی سینٹرل کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد سے سنی اتحاد کونسل کے وفد نے حامد رضا کی سربراہی […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت عارف علوی نے صحافیوں کے خلاف تشدد کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت نے صحافیوں کے خلاف ہراساں کرنے اور تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار کیا،عارف […]
گلگت (آئی این پی) گلگت کے علاقے کوہستان پٹن میں کار کھائی میں جاگری، دلخراش حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے،کوہستان پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ قراقرم ہائی وے داسو کے قریب کیرو کے مقام پر پیش آیا، ابتدائی اطلاعات […]
شیخوپورہ (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز سابق صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات میاں خالد محمود کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں جمعہ 8 جولائی کو (آج)کمپنی باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی اس سلسلہ میں وفاقی […]
راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیمائوں شہروز کاشف اور فضل علی کو نکالنے کے لیے ہائی رسک ریسکیو آپریشن کو مربوط کر رہی ہے،جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق کوہ پیمائوں کو بچانے […]
اسلام آباد(آئی این پی)ایئر پورٹس پر پھنسے ہوئے عازمین حج کو جدہ روانگی کی خصوصی اجازت دے دی گئی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر مذہبی امور نے عازمین حج کو خصوصی اجازت دینے پر سعودی عرب کے حکام کا شکریہ ادا کیا ہے،ترجمان وزارت […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے روشن گھرانہ اسکیم کو 17 جولائی تک معطل کردیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کو متنازع بنانے سے متعلق تمام پراپیگنڈا کو مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن کو قانون […]
لاہور (پی این آئی) کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت لاہور ہائیکورٹ نے منظور کر لی ۔ ظہیر نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور امریکی انتظامیہ کے درمیان اعلیٰ سطحی ٹیلیفونک رابط قائم ہو گیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی ہے۔ یہ کال امریکی وزیر خارجہ کی طرف سے پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کیخلاف کوئی صحافی ٹویٹ کرتا تھا تو سے دھمکیاں دلوائی جاتی تھیں۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے روف کلاسرا نے کہا کہ سب کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) پولیس نے سابق چئیر مین پیمرا ابصار عالم کو گزشتہ سال گولیاں مار کر زخمی کرنے والے حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ابصار عالم پر حملہ کرنے والوں نے نہ صرف انہیں قتل کرنے کی کوشش کا […]