یاسمین راشد کی بہادری نے عمران خان کو متاثر کر دیا، بڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) یاسمین راشد کو پی ٹی آئی وسطی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا گیا۔عامر محمود کیا نی کوپی ٹی آئی شمالی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا گیا، جب کہ سینیٹر عون عباس بپی صدر جنوبی پنجاب ہوں گے۔حماد اظہر پی […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی بڑی مشکل میں گرفتار

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے لانگ مارچ میں فورس استعمال کرنے سے متعلق بیان پر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔محمود خان کے خلاف پشاور […]

چیلنج کرتا ہوں کہ عمران خان اسلام آباد میں داخل ہوکر دکھائے، وفاقی وزیر داخلہ کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چیلنج کرتا ہوں کہ عمرا ن خان اسلام آباد میں داخل ہوکر دکھائے، لانگ مارچ کی کہانی ختم ہوچکی ہے، اس کا قوم کو بلیک میل کرنے کا ڈرامہ کامیاب نہیں […]

عمران خان نے اسلام آباد آنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج اسلام آباد آنے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان خیبرپختونخواہ ہاؤس میں کورکمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں سیاسی صورتحال اور آئندہ لانگ مارچ سے متعلق مشاورت کی جائے گی،عمران خان […]

ایندھن کی کٹوتی کی صورت میں کے الیکٹرک نے بجلی کی راشننگ کا خدشہ ظاہر کر دیا

کراچی(آئی این پی)کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک نے شہر میں غیرمعمولی صورتحال کا ذمہ دار ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کو قرار دے دیا۔ ترجمان کے-الیکٹرک نے کہا کہ عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں […]

شریفوں کے درباریوں کا جھوٹی مریم کو خوش کرنے کیلئے آپس میں جھوٹ بولنے کا مقابلہ جاری ہے، کنول شوزب نے ن لیگی لیڈروں کا چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کیصدر کنول شوذب نے کہا ہے کہ شریفوں کے درباریوں کا جھوٹی مریم کو خوش کرنے کیلئے آپس میں جھوٹ بولنے کا مقابلہ جاری ہے، بیرونی سازش سے حکومت میں آنے والے نااہل گروہ کی بالکل […]

عمران خان چپ بیٹھیں اور 2023تک انتظار کریں، وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے مشورہ دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان چپ کر کے بیٹھیں اور 2023تک انتظار کریں ، عمران صاحب شہباز شریف کی کارکردگی سے ڈرتے ہیں ،عمران صاحب کو پتہ ہے کہ شہباز شریف اسی محنت اورتوجہ سے کام […]

پی ٹی آئی نے حکو مت کی جانب سے اخبارات کو د یئے گئے مہنگے اشتہارات کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے اخبارات کو د یئے جانے والے مہنگے اشتہارات کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا،پٹیشن میں تحریک انصاف نے استدعا […]

نئے مالی سال میں سیاسی منصوبے ختم، لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کی جائے گی، ڈھائی سو منی اسٹیڈیم بنانے کی بھی تجویز

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مالی سال 2022-23 کے لئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کاحجم 800 ارب روپے رکھا گیا ہے ، 100 ارب روپیہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر […]

پاکستان کی معیشت کو سود سے پاک کیا جائے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا وزارت خزانہ، گورنر سٹیٹ بنک ،دیگر بنکوں کے صدور کو خط

لاہور(آئی این پی)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی طرف سے وزارت خزانہ، گورنر سٹیٹ بنک اور دیگر بنکوں کے صدور کو بھیجے جانے والے مراسلے جس میں انھوں نے ملکی معیشت کو سود سے […]

جماعت اسلامی آئندہ عام انتخابات میں اپنے انتخابی نشان، پرچم اور منشور کے ساتھ میدان میں اترے گی، سراج الحق کا اعلان

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جس طرح ملک کے اداروں میں کرپشن ہے آئی ایم ایف کا سارا خزانہ بھی پاکستان آ جائے تو ناکافی ہو گا۔ سود اور کرپشن ام المسائل ہیں، ان کے ہوتے ہوئے ملک آگے […]

close