اسلام آباد (آئی ا ین پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ، مثبت کیسز کی شرح ایک مرتبہ پھر 3 فیصد کے قریب پہنچ گئی ۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار […]
اسلام آباد /لاہور(آئی این پی ) اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کا سلسلہ جاری ،نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے، گجرات میں مکان کی چھت گرنے سے 2 لڑکیاں جان کی بازی ہار گئیں،جبکہ لاہور کے علاقہ سلامت پورہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 30 جولائی تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ […]
کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں شدید بارشوں کے باعث الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 24 جولائی کے بجائے 28 اگست 2022 کو ہوگی جبکہ کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے […]
اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا (کل)بروزجمعہ کوشیڈول اجلاس نامعلوم وجوہات کی بناء پر موخرکردیاگیاجس میں خزانہ ڈویژن کے سال 2019-20کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جاناتھا جبکہ کمیٹی کا (آج ) بروز جمعرات کو بھی طلب کیا گیاہے جو شیڈول […]
لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی الیاس چنیوٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور مسلم لیگ(ق) نے مجھے 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مجھ پرپنجاب میں داخلے پرپابندی لگائی گئی تو پھر یہ اسلام آباد اوربنی گالہ آکر دکھائیں،میں بنی گالہ کو پھر سیل کردوں گا، سپریم کورٹ میں پہلے ان کاپابندی لگانے کا بیان […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے میں عمران خان کے امیدوار کا راستہ روک رہے ہیں۔اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے دعویٰ کیا کہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اپنے پارٹی ارکان کو نہیں روک سکتے۔ اپنے بیان میں ریاض فتیانہ کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ق […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریارآفریدی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کو رہا نہیں کیا گیا بلکہ وقتی ضمانت دی گئی ہے، راناثنا اللہ بتائیں وہ عدالت کے سامنے پیش کیوں نہیں ہورہے ہیں؟انہوں نے کہا کہ پنجاب کے بعد […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چودھری پرویزالٰہی ہی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں، جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا اس کا حق ہے، مجھے صفائی پیش کرنے کی کوئی ضرورت […]