پیسے دے کر فیک ویڈیوز بنانے والوں کو ہائر کر لیا گیا، سینئر تجزیہ کار نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ فیک ویڈیو بنانے والوں کو ہائر کر لیا گیا ہے۔پیسے دے کر فیک ویڈیوز بنوائی جا رہی ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے دو تین اور لوگوں […]

100یونٹ بجلی مفت کرنے کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مہنگا پڑا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں ضمنی انتخابات سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو نوٹس بھیج دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق پنجاب میں 100 یونٹ فری بجلی کے سبسڈی ریلیف پیکج پر الیکشن […]

اہم رہنما کی گرفتاری، تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی)سی آئی اے ماڈل ٹاون پولیس نے یوسی 168 کے کوآرڈینیٹر اور پی ٹی آئی رہنما شرافت علی کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شرافت علی کی ضمانت پر رہائی ہوئی تھی جس کے بعد […]

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی ای آئی) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، کیس کی جلد سماعت کی درخواست بھی دائر کر دی گئی۔     تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسلم […]

امریکی سفیر نے سائفر کے حوالے سے خاموشی توڑدی، عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ ارمن بلوم نے سائفر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے یہ بکواس ) Rubbish ( ہے اور خط کو سابق وزیراعظم عمران خان سیاسی طور پر استعمال کرتے ہوئے اپنی سیاسی ساکھ […]

شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں پرپھر ردِعمل دیدیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی چھوڑ کراپنی پہلی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی میں واپس جانے کی افواہوں کی تردید کر دی ممتاز آباد میں ایک انتخابی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے […]

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر پر بھاری جرمانہ عائد

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرشیخوپورہ نے پی پی 140 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین اور […]

دعاذہرا سسرال میں ٹوٹی چارپائی پر بیٹھی کس کی تصاویر دیکھ رہی تھی، یوٹیوبر کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی سے لاہور جاکر پسندکی شادی کرنے والی دعا زہرا سے متعلق یوٹیوبر نے ایک نیا انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سوشل میڈیا پر عظمیٰ نامی یوٹیوبر کا ایک انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے […]

سابق وزیر بابر غوری کے گرد گھیرا تنگ ، گرفتاری کے بعد عدالت میں فوری پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیر بابر غوری کے گرد گھیرا تنگ ، گرفتاری کے بعد عدالت میں فوری پیش کر دیا گیا ۔ عدالتی پیشی کے موقع پر سابق وزیر بابر غور ی کا کہنا تھا کہ تمام تر الزامات بے بنیاد ہیں […]

نمرہ کاظمی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے نمرہ کاظمی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا، پولیس نے بتایا کہ لڑکی نے خو داغوا ہونے کی تردید کرتے ہوئے ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے […]

بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد (پی این آئی ) بھارتی مسافر طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ طیارے کو باحفاظت اتار لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈین سپائس جیٹ بوئنگ 738 دہلی سے دبئی جا رہا تھا، انجن سے آئل لیکج ہونے پر کپتان نے […]

close