پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں، ن لیگ کے اعلان سے ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) اگر میرا پنجاب میں داخلہ بند ہوا تو یہ گورنر راج کا آغاز ہو گا،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی دھمکی ،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا سپریم کورٹ کے […]

پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کی تیاری شروع، رانا ثناء اللہ نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے صوبہ پنجاب میں گورنر راج لگانے کی سمری پر کام شروع کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ تحریک […]

فواد چودھری سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار میں سوگئے، تصویر وائرل

اسلام آباد (پی این آئی ) فواد چودھری سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرتے کرتے سو گئے۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصویر وائرل ہو گئی۔گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرتے ہوئے فواد چودھری […]

وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے شہباز شریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ مرکز کو شوبازشریف سے پاک کریں گے۔نجی ٹی کے مطابق شیخ رشید نے اپنے بیان […]

چودھری پرویز الہٰی کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی اہم ترین شخصیت عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(پی این آئی) چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ کئی اہم تقررے اور تبادلے بھی کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے […]

ہم پہلے دن سے ہی حکومت میں آنے کے حق میں نہیں تھے، ن لیگی سینئر ترین رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کےسینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہےکہ پہلے دن سے ہی ہم حکومت میں آنے کے حق میں نہیں تھے جب کہ میں کابینہ میں کہتا رہا ہوں اگر گوگی، بشریٰ اور بنی گالہ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتے […]

عمران خان پرویز الہٰی کابینہ کی منظوری دیں گے، کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) ق لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سنبھالنے کے بعد سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب […]

آج سے بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ، آئندہ تین ماہ میں مزید اضافے کی خبر بھی سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں آج بدھ کے روز سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی وجوہات کا دفاع کرتے ہوئے وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے […]

پی ٹی آئی جشن منانے میں مصروف، سیکرٹری جنرل اسد عمر کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف جب پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت سازی کا جشن منانے میں مصروف ہے تو دوسری جانب سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے […]

مونس الہیٰ نے پرویز الہٰی کی وزارت اعلیٰ کے بعد اگلے سیاسی ہدف کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے والد چوہدری پرویز الہٰی کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد اگلا سیاسی ہدف بتا دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے […]

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، آصف علی زرداری اچانک کہاں پہنچ گئے؟ سیاسی میدان میں پھر ہلچل

کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آصف زرداری کی پاکستان واپسی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری بیرون ملک کے مختصر دورے کے بعد پاکستان واپس آ گئے ہیں۔ سابق صدر پیر کے روز […]

close