//

شہباز گل کے اڈیالہ جیل سے متعلق انکشافات اور مولا جٹ کا ذکر

اسلام آباد (پی این آئی) تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل نے بغاوت کیس میں گرفتاری اور پھر ضمانت پر رہائی کے بعد پہلی مرتبہ اڈیالہ جیل سے متعلق انکشافات کیے ہیں کہ وہاں پولیس کے آنے پر قیدی کو نظریں نیچے کرنے کے احکامات […]

آرمی چیف کوئی بھی آجائے مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان کا یوٹرن

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر ہونا چاہیے۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کوئی بھی آجائے مجھے فرق […]

پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ایف آئی اے میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

  کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بیرون ملک سے غیر قانونی طور پر کراچی کے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے رقوم منتقل کیے جانےکے شواہد ملنے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اسٹیٹ بینک سرکل کراچی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ […]

میری پیدائش کی تاریخ 5 اکتوبر ہی ہے، پاسپورٹ پر غلطی سے 25 نومبر لکھی گئی ہے، عمران خان کا سالگرہ کی تقریب میں انکشاف

لاہور(آئی این پی )سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں 70 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا او ر بتایاکہ میری اصل سالگرہ کی تاریخ 5 اکتوبر ہی ہے، پاسپورٹ پر غلطی سے تاریخ پیدائش 25 نومبر لکھی گئی ہے […]

بیگم صفدر کی سیاست اور ماڈلنگ ساتھ ساتھ چل رہی ہے، فیاض الحسن چوہان پٹڑی سے اتر گئے

راولپنڈی(آئی این پی)ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بیگم صفدر کی لندن روانگی اور میاں جاوید لطیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بیگم صفدر کے مصنوعی ناخن تو پاکستان میں بھی لگ سکتے تھے۔لندن جانا اس لئے ضروری ہوا […]

14 ارب کے فنڈز، پمز انتظامیہ نے دفتروں کی آرائش، بھاری تنخواہوں پر لگا دیئے، وفاقی حکومت نے آڈٹ کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی حکومت نے پمز اسپتال سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ(ایم ٹی آئی) ایکٹ کے خاتمے کے بعد آڈٹ کا فیصلہ کرلیا۔پمز ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم ٹی آئی کے تحت پمز اسپتال کو 14 ارب روپے کے فنڈز دیے […]

فرق نہیں پڑتا آرمی چیف کون ہو گا؟ اگر مجرم سے مشاورت ہو تو یہ سکیورٹی تھریٹ ہے، عمران خان کی دبنگ گفتگو

لاہور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر ہونا چاہیے،ایک مجرم کیسے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرسکتا ہے؟، بدھ کو لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے […]

سیاست کی دوری چیف صاحب کی خواہش ہو سکتی ہے لیکن۔۔۔ فواد چوہدری کا حیران کن ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ فوج کی سیاست سے دوری چیف صاحب کی خواہش ہوسکتی ہے لیکن ایسے ہوتانہیں،میڈیا سمیت سب فوج کے فیصلوں کو ہی دیکھیں گے، فوج کوپیچھے ہٹنے کیلئے دوتین سال […]

عمران خان نے صدر عارف علوی کے ذریعے کیا پیغام بھجوایا؟ آخرکار پتہ چل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ’ترلے کرنے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے ذریعے پیغام بھجوایا ہے۔   […]

نواز شریف کی نا اہلی ختم اور عمران خان کو بھی نا اہل نہیں کروایا جائیگا، سپریم کورٹ، نوازشریف اور پی ٹی آئی ایک پیج پر آگئے

کراچی(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ تاحیات نااہلی پر سپریم کورٹ، نواز شریف اور تحریک انصاف ایک پیج پر آگئے ہیں، تینوں کے ایک پیج پر آنے سے لیول پلیئنگ فیلڈ کا راستہ […]

ہم عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے، پنجاب حکومت کا دوٹوک فیصلہ

لاہور (پی این آئی)وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ میں غیر جانب دار رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہیں تو پنجاب حکومت اس سیاسی سرگرمی کا حصہ […]

close