اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج نہیں لگا رہے۔عدلیہ کے اختیارات جو آئین میں ہیں وہی رہیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے پنجاب میں وفاقی وزرا کے […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر عمران خان نے دوبارہ اسلام آباد آنے کی کوشش کی تو 25 مئی والا حال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو بھی نئی کابینہ میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا۔ اس وقت پی ٹی آئی میں سابق گورنر عمر چیمہ کو بھی نئی کابینہ میں عہدہ دئیے جانے پر […]
کراچی ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حلیم عادل شیخ جامشورو اینٹی کرپشن دفتر میں بیان ریکارڈ کرانے گئے جہاں انہیں گرفتار کر لیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنربتائے!فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں آرہا،اسرائیل ، ہندوستان سے پیسے میں نے نہیں عمران خان نے منگوائے، کیا کسی نے سوموٹو ایکشن لیا؟انہوں نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے پاکستان میں اتنا بڑا بحران آیا کہ ملکی معیشت برے طریقے سے متاثر ہوئی،سیاسی جماعتیں اختلافات نہیں بھولنا چاہتی،نہ بھلائیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں حکمران اتحاد کو قانونی ماہرین نے صدر مملکت کے بغیر گورنر راج نافذ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حکمران اتحاد کو پنجاب میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و فاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام جاری ہے، اگر میرا پنجاب میں داخلہ بند ہوا تو یہ گورنر راج کا آغاز ہو گا،وفاقی وزیر داخلہ رانا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی جانب سے پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کی دھمکی کے بعد فواد چوہدری نے بھی وفاقی حکومت گرانے کی دھمکی دے دی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے ردعمل […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب حکومت اور اتحادیوں نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد 14 دن کے […]